انوشکا شرما اور بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی اپنے دوسرے بچے کی توقع کر رہے ہیں
آئی ایم ایف کا جائزہ مشن رواں ماہ پاکستان کا دورہ کرے گامحکمہ تعلیم کی فری شپ دینے کے لیے اسکولوں کو 4 روز کی مہلتبشریٰ بی بی کی شوہر کی سیکورٹی کیلیے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواستبریگیڈیئر اختر سبحان کی گرفتاری کیخلاف پٹیشن خارجکچلاک؛ ٹریفک حادثے ایک ہی خاندان کے چار افراد جاں بحقنئی ترقیاتی اسکیموں پر پابندی، کراچی کی ترقی کا عمل رک گیابالی ووڈ کی معروف اداکارہ اور بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی کی اہلیہ انوشکا شرما نے حاملہ ہونے کی خبروں کے دوران پاپرازی کو تصویر کھینچنے سے روک...
سوشل میڈیا پر انوشکا شرما کے حاملہ ہونے کی خبریں گردش کررہی ہیں، بھارتی میڈیا کی جانب سے یہ کہا جارہا ہے کہ اداکارہ اور کرکٹر ویرات کوہلی اپنے دوسرے بچے کی توقع کر رہے ہیں۔ تاہم، جوڑے کی طرف سے ابھی تک کوئی بیان سامنے نہیں آیا ہے۔ انہی افواہوں کے درمیان، انوشکا شرما نے حالیہ آؤٹنگ کے دوران پاپرازی کو تصاویر کھینچنے سے روک دیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔وائرل ویڈیو میں میں انوشکا شرما اپنی گاڑی میں نظر آ رہی ہیں اور جب پاپرازی نے اداکارہ سے تصاویر کے لیے کہا تو اُنہوں نے صاف انکار کر دیا۔
ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ انوشکا شرما سفید رنگ کی ڈھیلی ٹی شرٹ اور جینز میں ملبوس گاڑی میں بیٹھی ہیں اور جب وہ دیکھتی ہیں کہ کیمرے سے اُن کی تصاویر لی جارہی ہیں تو وہ اشارہ کرکے پاپرازی کو روک دیتی ہیں۔واضح رہے کہ ویرات کوہلی اور انوشکا شرما نے سال 2017 میں اٹلی میں شادی کی تھی، اس جوڑے کے ہاں جنوری 2021 میں بیٹی کی پیدائش ہوئی تھی جس کا نام اُنہوں نے وامیکا رکھا۔ماہرہ خان نے اپنے بزنس مین دوست سلیم کریم سے شادی کرلیخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ورلڈ کپ سے قبل ہی انوشکا شرما نے ویرات کوہلی کو دنیا کی سب سے بڑی ’خوشخبری‘ سنا دیممبئی (ویب ڈیسک) بالی ووڈ اداکار انوشکاشرما اور سابق بھارتی کپتان ویرات کوہلی کے ہاں دوسرے بچے کی پیدائش متوقع ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ میں ذرائع کا حوالہ
مزید پڑھ »
شہباز شریف کی انقرہ میں دہشتگرد حملوں کی شدید مذمتسابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف نے انقرہ میں ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔سابق وزیراعظم نے ایک بیان
مزید پڑھ »
فرانس نے آئی فون 12 کے سافٹ ویئر اپ ڈیٹ کی منظوری دے دیفرانس نے آئی فون 12 کے شعاعوں سے متعلق ٹیسٹ میں ناکام ہونے کی صورت میں ملک میں فون کی فروخت پر پابندی عائد کی تھی
مزید پڑھ »
فیض آباد دھرنا نظرثانی کیس:28 ستمبرکی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاریسپریم کورٹ نے فیض آباد دھرنا نظرثانی کیس کی 28 ستمبرکی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا۔چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کیس کا فیصلہ تحریر کیا
مزید پڑھ »
فیض آباد دھرنا نظرثانی کیس:28 ستمبرکی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاریسپریم کورٹ نے فیض آباد دھرنا نظرثانی کیس کی 28 ستمبرکی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا۔چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کیس کا فیصلہ تحریر کیا
مزید پڑھ »