حاکم راہوجو کی عدم گرفتاری کے خلاف ان کی سابقہ اہلیہ کا احتجاج | Abb Takk News

پاکستان خبریں خبریں

حاکم راہوجو کی عدم گرفتاری کے خلاف ان کی سابقہ اہلیہ کا احتجاج | Abb Takk News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 68%

کراچی: محکمہ ثقافت میں کرپشن اسکینڈل کے مرکزی کردار اکاؤنٹ افسر حاکم راہوجو کی عدم گرفتاری کے خلاف ان کی سابقہ اہلیہ سکینہ احتجاج کر کے انصاف کا مطالبہ کرنے اسمبلی پہنچ گئیں۔ سندھ اسمبلی کے باہر محک

مہ ثقافت اور سیاحت میں کرپشن اسکینڈل کے اہم کردار اکاوٹنٹنٹ حاکم راہوجو کے خلاف سابق اہلیہ ڈاکٹر سکینہ احتجاج کرنے پہنچ گئیں۔ متاثرہ خاتون کا کہنا ہے کہ حاکم راہوجو کے خلاف ایف آئی آر درج ہونے کے بعد بھی اسے گرفتار نہیں جارہا۔ حاکم راہوجو تعلقات استعمال کرکے بچ رہا ہے۔

متاثرہ خاتون کا کہنا ہے کہ حاکم راہوجو کی کرپشن کے ثبوت موجود ہیں۔ کرپشن کی کہانیاں افشاں کرنے پر مجھے بھی تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔ حکام بالا سے درخواست ہے کہ تحفظ فراہم کیا جاٸے۔ گزشتہ روز خاتون نے سٹی کورٹ نیں احتجاج کیا تھا اور اس کی گونج اسمبلی تک پنہچی تھی۔ یہ وہ خاتون ہے جس نے محکمہ ثقافت میں بڑی کرپشن کا انکشاف کیا تھا۔ ان کا الزام ہے کہ پولیس حاکم راہوجو کو ایف آئی آر کے باوجود گرفتار نہیں کر رہی۔ اور ڈی جی منظور قناصرو، ان کے بھائی روشن قناصرو اور سیکریٹری اکبر لغاری پشت پناہی کر رہے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

AbbTakk /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر سرکاری دفاتر کی ناکارہ گاڑیوں، فرنیچر اور مشینری کی نیلامی مکملوزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر سرکاری دفاتر کی ناکارہ گاڑیوں، فرنیچر اور مشینری کی نیلامی مکمللاہور: (دنیا نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی ہدایت پر سرکاری دفاتر کی ناکارہ گاڑیوں، فرنیچر اور مشینری کی نیلامی مکمل ہو گئی ہے۔
مزید پڑھ »

کورونا کی روک تھام، وزیراعظم کی ایس او پیز پر عملدرآمد یقینی بنانے کی ہدایتکورونا کی روک تھام، وزیراعظم کی ایس او پیز پر عملدرآمد یقینی بنانے کی ہدایتاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اس دفعہ عید الاضحیٰ غیر معمولی حالات میں منائی جا رہی ہے۔ موجودہ حالات اس بات کے متقاضی ہیں کہ ایس او پیز جلد از جلد مرتب کرکے ان کا سختی سے نفاذ یقینی بنایا جائے۔

Render Time: 2025-02-24 09:36:42