اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے وزارت مذہبی امور کو حجاج کیلئےحج کو آسان اور سستا بنانے کے لیے اقدامات اٹھانے کی ہدایت کر دی۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کی زیر صدارت وزارت مذہبی امور کا اجلاس ہوا جس میں انہیں وزارت کی کارکردگی کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی گئی۔وزیراعظم کو حج کےحوالے سے اقدامات اور حج پالیسی 2024ء کی تیاری کی پیش رفت سے بھی آگاہ کیا گیا۔ انوارالحق کاکڑ نے کہا کہ حج جیسےاہم مذہبی فریضے کی انجام دہی کو حجاج کے لیے آسان اور سس
اسلام آباد نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے وزارت مذہبی امور کو حجاج کیلئےحج کو آسان اور سستا بنانے کے لیے اقدامات اٹھانے کی ہدایت کر دی۔
تفصیلات کے مطابق نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کی زیر صدارت وزارت مذہبی امور کا اجلاس ہوا جس میں انہیں وزارت کی کارکردگی کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی گئی۔وزیراعظم کو حج کےحوالے سے اقدامات اور حج پالیسی 2024ء کی تیاری کی پیش رفت سے بھی آگاہ کیا گیا۔ انوارالحق کاکڑ نے کہا کہ حج جیسےاہم مذہبی فریضے کی انجام دہی کو حجاج کے لیے آسان اور سستا بنانے کےلیے اقدامات اٹھائے جائیں اورانتظامات پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہ کیا جائے۔نگران وزیراعظم نے ہدایت دی کہ کم خرچے میں بہترین سہولتوں کی فراہمی یقینی بنائی جائے اور پرائیویٹ اسکیم کے تحت جانے والے عازمین حج کو بھی کسی قسم کی مشکلات نہ پیش آئیں۔پاکستانی گوشت پر دبئی میں پابندی، لیکن کیوں؟
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستان میں آفات سے نمٹنے کیلئے مضبوط ادارہ جاتی ڈھانچہ موجود ہے: نگران ...نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ پاکستان میں آفات سے نمٹنے کیلئے ایک مضبوط اور متحرک ادارہ جاتی ڈھانچہ موجود ہے۔ نیشنل ریزیلینس ڈے کے موقع پر اپنے پیغام میں انوار الحق کاکڑ کا کہنا تھا کہ نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی اور صوبائی ڈیزاسٹرمینجمنٹ اتھارٹیز کی صورت میں آفات سے نمٹنے کیلئے ایک مضبوط اور متحرک ادارہ جاتی ڈھانچہ موجود ہے، ضلعی سطح پر آفات سے نمٹنے کے انتظام وانصرام کے نظام کو مضبوط کرنے کی ضرورت ہے۔ نگران وزیراعظم کا کہنا تھا کہ 8 اکتوبر کو نیشنل ریزیلینس ڈے پاکستان اور آزاد
مزید پڑھ »
پاکستان میں آفات سے نمٹنے کیلئے مضبوط ادارہ جاتی ڈھانچہ موجود ہے: نگران ...نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ پاکستان میں آفات سے نمٹنے کیلئے ایک مضبوط اور متحرک ادارہ جاتی ڈھانچہ موجود ہے۔ نیشنل ریزیلینس ڈے کے موقع پر اپنے پیغام میں انوار الحق کاکڑ کا کہنا تھا کہ نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی اور صوبائی ڈیزاسٹرمینجمنٹ اتھارٹیز کی صورت میں آفات سے نمٹنے کیلئے ایک مضبوط اور متحرک ادارہ جاتی ڈھانچہ موجود ہے، ضلعی سطح پر آفات سے نمٹنے کے انتظام وانصرام کے نظام کو مضبوط کرنے کی ضرورت ہے۔ نگران وزیراعظم کا کہنا تھا کہ 8 اکتوبر کو نیشنل ریزیلینس ڈے پاکستان اور آزاد
مزید پڑھ »
مشرق وسطیٰ میں پائیدار امن دو ریاستی حل میں موجود ہے: انوار الحق کاکڑاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہےکہ مشرق وسطیٰ میں بڑھتے ہوئے تشدد سے دل شکستہ ہے، حالیہ واقعات مسئلہ فلسطین کو حل کرنے کی فوری ضرورت پر زور دیتےہیں۔ انہوں نے
مزید پڑھ »
پاکستان فلسطین اور کشمیر کی حمایت جاری رکھے گا۔نگران وزیراعظم انوارالحق ...نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ پاکستان فلسطین اور کشمیر کی حمایت جاری رکھے گا ، مشرق وسطی میں پائیدار امن کے لئے آزاد فلسطینی ریاست کا قیام ناگزیر ہے ،الیکشن کمیشن کو انتخابات کے انعقاد کے لئے تمام وسائل مہیا کریں گے ، آرمی چیف سویلین بالادستی پر یقین رکھتے ہیں ، عمران خان کی رہائی کا فیصلہ عدالتوں نے کرنا ہے ،عام انتخابات میں تمام سیاسی جماعتوں اور رہنمائوں کی سلامتی یقینی بنائیں گی ۔اتوار کو ڈیجیٹل میڈیا کو دیئے گئے انٹرویو میں نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا کہ لاپتہ افراد ک
مزید پڑھ »
پاکستان فلسطین اور کشمیر کی حمایت جاری رکھے گا : نگران وزیراعظم انوارالحق ...نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ پاکستان فلسطین اور کشمیر کی حمایت جاری رکھے گا ، مشرق وسطی میں پائیدار امن کے لئے آزاد فلسطینی ریاست کا قیام ناگزیر ہے ،الیکشن کمیشن کو انتخابات کے انعقاد کے لئے تمام وسائل مہیا کریں گے ، آرمی چیف سویلین بالادستی پر یقین رکھتے ہیں ، عمران خان کی رہائی کا فیصلہ عدالتوں نے کرنا ہے ،عام انتخابات میں تمام سیاسی جماعتوں اور رہنمائوں کی سلامتی یقینی بنائیں گی ۔اتوار کو ڈیجیٹل میڈیا کو دیئے گئے انٹرویو میں نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا کہ لاپتہ افراد ک
مزید پڑھ »