حریت کانفرنس کا مقبوضہ کشمیر میں بدھ کو ہڑتال کا اعلان -

پاکستان خبریں خبریں

حریت کانفرنس کا مقبوضہ کشمیر میں بدھ کو ہڑتال کا اعلان -
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

حریت کانفرنس کا مقبوضہ کشمیر میں بدھ کو ہڑتال کا اعلان ARYNewsUrdu Kashmir

تفصیلات کے مطابق حریت کانفرنس نے مقبوضہ کشمیر میں بدھ کو ہڑتال کا اعلان کیا ہے۔ہڑتال کا اعلان سری نگر میں 3 کشمیری مزدوروں کے قتل کے خلاف کیا گیا ہے۔

بھارتی فورسز نے 18جولائی کو 3 کشمیریوں کو شہید کر کے تدفین کر دی تھی،3 کشمیری مزدور کام ڈھونڈنے کے لیے سری نگر گئے تھے۔قتل کیے گئے تین کشمیریوں کے اہل خانہ نے ڈی این اے ٹیسٹ کا مطالبہ کیا تھا۔یاد رہے کہ مقبوضہ کشمیر کے علاقے شوپیاں میں مزدوری کے لیے جانے والے تین نوجوانوں کو دہشت گرد قرار دے کر جعلی مقابلے میں شہید کر دیا گیا تھا۔

واضح رہے کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز نے ایک سال سے غیرقانونی محاصرہ کے دوران 214 کشمیریوں کو شہید کیا جبکہ بھارتی فورسز کے تشدد سے تیرہ سو نوے کشمیری زخمی ہوئے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعلیٰ پنجاب کا لاہور شہر میں صفائی کے انتظامات کو بہتر بنانے کا حکموزیراعلیٰ پنجاب کا لاہور شہر میں صفائی کے انتظامات کو بہتر بنانے کا حکملاہور : وزیراعلیٰ پنجاب نے لاہور شہر میں صفائی کے انتظامات کو بہتر بنانے کا حکم دیتے ہوئے کہا سڑکوں کےگرد کوڑا کرکٹ کو فوری طور پراٹھایا جائے،
مزید پڑھ »

ٹرمپ کا سکیورٹی کونسل میں ایران کیخلاف جوہری معاہدے کا اختیار استعمال کرنے کا اعلانٹرمپ کا سکیورٹی کونسل میں ایران کیخلاف جوہری معاہدے کا اختیار استعمال کرنے کا اعلان
مزید پڑھ »

وزیراعظم کا سندھ میں پارٹی عہدیداران، کارکنان کو متحرک کرنیکا فیصلہوزیراعظم کا سندھ میں پارٹی عہدیداران، کارکنان کو متحرک کرنیکا فیصلہوزیراعظم کا سندھ میں پارٹی عہدیداران، کارکنان کو متحرک کرنیکا فیصلہ ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 14:09:07