حریت کانفرنس کا مقبوضہ کشمیر میں جمعہ کو مکمل ہڑتال کا اعلان

پاکستان خبریں خبریں

حریت کانفرنس کا مقبوضہ کشمیر میں جمعہ کو مکمل ہڑتال کا اعلان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

حریت کانفرنس کا مقبوضہ کشمیر میں جمعہ کو مکمل ہڑتال کا اعلان تفصيلات جانئے: DailyJang

کل جماعت حریت کانفرنس نے مقبوضہ کشمیر میں بھارت کے مظالم کے خلاف جمعہ کو مکمل ہڑتال کرنے کا اعلان کردیا۔

ترجمان حریت کانفرنس کے مطابق بھارت کشمیر میں اسرائیلی پالیسی پر عمل پیرا ہے اور کشمیریوں سے ان کی زمین چھین کر اس پر مسلح ہندوؤں کو بسانا چاہتا ہے۔ ڈاکٹر معید یوسف کا کہنا تھا کہ مودی حکومت کا کشمیری شناخت مٹانے کا ایجنڈا کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔ بھارت کے جارحانہ اقدامات کامیاب نہیں ہوسکتے۔ ترجمان نے مزید کہا کہ غیر کشمیریوں کو ڈومیسائل دینے، ان کی آباد کاری، کشمیری نوجوانوں کے قتل اور انسانی حقوق کی خلاف ورزی کےخلاف جمعہ کو مساجد سے آزادی کے نعرے بلند کیے جائیں گے۔

ترجمان نے یہ بھی کہا کہ کشمیری سرزمین پر ایک بھی بھارتی فوجی کی موجودگی تک آزادی کی جدوجہد جاری رہے گی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کل جماعتی حریت کانفرنس کا مقبوضہ کشمیر میں جمعہ کو ہڑتال کا اعلانکل جماعتی حریت کانفرنس کا مقبوضہ کشمیر میں جمعہ کو ہڑتال کا اعلانکل جماعتی حریت کانفرنس کا مقبوضہ کشمیر میں جمعہ کو ہڑتال کا اعلان مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

مودی سرکار کا کشمیری شناخت مٹانے کا ایجنڈا کامیاب نہیں ہوگا، معید یوسفمودی سرکار کا کشمیری شناخت مٹانے کا ایجنڈا کامیاب نہیں ہوگا، معید یوسفمعید یوسف کا کہنا ہے کہ 5 اگست کو کشمیریوں کا بھارتی محاصرے کو ایک سال مکمل ہوجائے گا اس کے باوجود بھارتی مظالم کشمیریوں کی جدوجہد کو نہیں روک سکتے۔
مزید پڑھ »

امریکا کا چین کو ہیوسٹن میں موجود قونصل خانہ تین دن میں بند کرنے کا حکمامریکا کا چین کو ہیوسٹن میں موجود قونصل خانہ تین دن میں بند کرنے کا حکمواشنگٹن: (ویب ڈیسک) چین اور امریکا کے درمیان کشیدگی مزید شدت اختیار کرنے لگی ہے، امریکا نے دانشوارنہ املاک اور معلومات کے تحفظ کے لیے چین کو ہیوسٹن میں موجود قونصلیٹ تین دن میں بند کرنے کا حکم دیا ہے۔

Render Time: 2025-02-26 09:15:07