حریم شاہ ورلڈ کپ میں نسیم شاہ کے نہ کھیلنے پر مایوس

پاکستان خبریں خبریں

حریم شاہ ورلڈ کپ میں نسیم شاہ کے نہ کھیلنے پر مایوس
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 60 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 53%

نسیم شاہ انجری کے باعث ورلڈ کپ 2023 کے اسکواڈ کا حصہ بھی نہیں بن سکے

حکومت کا نیب ترامیم کیس کے حکم نامے کو چیلنج کرنے کا فیصلہبھارتی ریاستی دہشت گردی میں مزید 2 کشمیری نوجوان شہیدصرف افغان نہیں، تمام غیر قانونی مقیم افراد کیخلاف کارروائی جاری ہے، دفترخارجہ80 گز پر ٹاور کھڑے کردیئے، پورا سیوریج نظام تباہ ہوچکا، سندھ ہائیکورٹبھارتی اوپنر نے اہلیہ آئشہ مکھرجی سے طلاق لے لیپاکستان کی معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ نے آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 میں قومی ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ کے نہ کھیلنے پر مایوسی کا اظہار کیا...

ایشیا کپ میں بھارت کے خلاف میچ میں نسیم شاہ کندھے کی انجری کا شکار ہوئے تھے جس کے باعث وہ نہ صرف ایشیا کپ سے باہر ہوگئے تھے بلکہ ورلڈ کپ 2023 کے اسکواڈ کا حصہ بھی نہیں بن سکے۔ اس سلسلے میں گزشتہ روز نسیم شاہ کی لندن کے اسپتال میں کندھے کی کامیاب سرجری ہوئی جس کے بعد وہ اس وقت اسپتال میں ایڈمٹ ہیں جہاں وہ تیزی سے صحت یاب ہورہے ہیں۔

سرجری کے بعد کی ایک ویڈیو وائرل ہوئی جس میں نسیم شاہ اپنی والدہ کو یاد کرتے ہوئے رو پڑے اور پوچھنے لگے کہ کیا میری ماں مجھ پر فخر کرتی ہوں گی؟، میری ماں دنیا کی بہترین ماں تھیں۔نسیم شاہ کی ویڈیو پر جہاں اُن کے مداحوں نے اُنہیں دلاسا دیا تو وہیں حریم شاہ نے بھی فاسٹ بولر کو جلد کرکٹ کے میدان میں دیکھنے کی خواہش کا اظہار کیا۔

حریم شاہ نے نسیم شاہ کی ویڈیو پر ردعمل دیتے ہوئے مایوس کُن انداز میں کہا کہ ‘آپ کے بغیر کرکٹ ورلڈ کا میدان ادھورا ہے’۔واضح رہے کہ بھارت میں آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 کا میلہ آج سے سجے گا، ٹورنامنٹ کا افتتاحی میچ آج احمد آباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں دفاعی چیمپئن انگلینڈ اور رنر اپ نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلا جائے گا۔ پاکستانی وقت کے مطابق میچ سہ پہر ایک بجکر 30 منٹ پر شروع ہوگا۔میگا ایونٹ میں 10 ٹیمیں 5 اکتوبر سے 19 نومبر تک ورلڈ کپ ٹرافی کے لیے لڑتی نظر آئیں گی۔ ایونٹ میں شریک ٹیمیں ایک دوسرے...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نسیم شاہ کے کندھے کی سرجری مکمل 5 ماہ بعد باؤلنگ کا آغاز کرسکیں گےنسیم شاہ کے کندھے کی سرجری مکمل 5 ماہ بعد باؤلنگ کا آغاز کرسکیں گےپاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر نسیم شاہ کی لندن میں کندھے کی سرجری مکمل ہوگئی، ڈاکٹرز کی ہدایت کے مطابق 5 ہفتے آرام کے بعد نسیم شاہ باؤلنگ کا آغاز کرسکیں
مزید پڑھ »

شعیب ملک پاکستان کرکٹ ٹیم کے حق میں بول پڑےشعیب ملک پاکستان کرکٹ ٹیم کے حق میں بول پڑےپاکستان کی بدقسمتی ہے کہ نسیم شاہ موجود نہیں، سابق کپتان
مزید پڑھ »

ورلڈ کپ تقریب، جنوبی افریقی کپتان نے اپنے سونے کی ذمے داری کس پر ڈال دی؟ورلڈ کپ تقریب، جنوبی افریقی کپتان نے اپنے سونے کی ذمے داری کس پر ڈال دی؟کرکٹ ورلڈ کپ کی ٹیموں کے کپتانوں کی ملاقات کی افتتاحی تقریب میں جنوبی افریقی کپتان تیمبا باوما کی اپنی سوتی ہوئی تصویر پر دلچسپ موقف سامنے آیا ہے۔
مزید پڑھ »

ورلڈ کپ تقریب، جنوبی افریقی کپتان نے اپنے سونے کی ذمے داری کس پر ڈال دی؟ورلڈ کپ تقریب، جنوبی افریقی کپتان نے اپنے سونے کی ذمے داری کس پر ڈال دی؟کرکٹ ورلڈ کپ کی ٹیموں کے کپتانوں کی ملاقات کی افتتاحی تقریب میں جنوبی افریقی کپتان تیمبا باوما کی اپنی سوتی ہوئی تصویر پر دلچسپ موقف سامنے آیا ہے۔
مزید پڑھ »

نسیم شاہ کے کندھے کی لندن میں سرجری تصویر بھی سامنے آگئیلندن (ویب ڈیسک)برطانیہ میں پاکستان کے سٹار بولر نسیم شاہ کے کندھے کی سرجری مکمل ہوگئی،وہ گزشتہ ماہ ایشیا کپ میں بھارت کے خلاف میچ میں کندھے کی تکلیف کا شکار
مزید پڑھ »

ورلڈکپ کے آغاز سے ایک دن قبل آئی سی سی نے نئی ون ڈے ریکنگ جاری کر دیدبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن ) ورلڈ کپ 2023 کے دوران آئی سی سی نے نئی ون ڈے رینکنگ جاری کر دی جس میں پاکستان ٹیم کے کپتان بابراعظم بلے بازوں میں بدستور
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-27 19:30:42