لبنانی حزب اللہ نے اس بات کی تصدیق کی کہ اس نے مقبوضہ لبنان فلسطینی سرحد کے پار صہیونی غاصب فوج کی ایک ٹھکانے کو نشانہ
حملے کے نتیجے میں متعدد اسرائیلی فوجی اہلکار ہلاک اور زخمی ہوئے جب کہ کئی فوجی گاڑیاں بھی تباہ ہوگئیں۔
حزب اللہ نے کہا کہ اس نے لبنان اور فلسطین کی سرحد پر متولہ بستی کی دیوار پر نصب صہیونی کیمروں اور تکنیکی آلات کو مناسب ہتھیاروں سے نشانہ بنایا جس کی وجہ سے وہ ناکارہ ہو گئے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
حزب اللہ نے ایران کی ایما پر حملے کیے، اسرائیل کا الزاماسرائیلی فوج نے الزام عائد کیا ہے کہ حزب اللہ نے اسرائیلی سرحد پر حملوں میں اضافہ کردیا ہے، جس کا حکم اسے ایرانی حکومت نے دیا
مزید پڑھ »
اسرائیلی بربریت جاری، فسلطینی شہداد کی تعداد 2500 سے تجاوز کر گئیقابض اسرائیلی فورسز کا مظلوم فلسطینیوں پر بربریت کا سلسلہ نہ رک سکا 9 روز سے غزہ پر جاری بمباری میں 2500 ہزار سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے۔
مزید پڑھ »
اسرائیلی بربریت جاری، فسلطینی شہداد کی تعداد 2500 سے تجاوز کر گئیقابض اسرائیلی فورسز کا مظلوم فلسطینیوں پر بربریت کا سلسلہ نہ رک سکا 9 روز سے غزہ پر جاری بمباری میں 2500 ہزار سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے۔
مزید پڑھ »
اسرائیل نے حماس کے اعلیٰ کمانڈر کو فضائی حملے میں قتل کرنے کی ویڈیو جاری کردینیول کمانڈو بلال الکیدرا یہودی بستی پر حملے کے منصوبہ ساز تھے، اسرائیلی فوج
مزید پڑھ »
پاکستانی کرکٹ ٹیم پر تنقید، فاطمہ بھٹو نے صیہونی ریاست کو آڑے ہاتھوں لے لیااسرائیلی سفیر کی جانب سے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر پاک بھارت کرکٹ میچ میں انڈیا کی فتح پر خوشی کا اظہار کیا گیا
مزید پڑھ »
اسرائیلی طیاروں کا شامی شہر حلب پرحملہ، ائیرپورٹ کا رن وے دوبارہ تباہ کردیااسرائیل کی جانب سے شام کے شہر حلب پر طیاروں سے حملہ کرکے ہفتے کو تعمیر نو کے بعد کھولا گیا رن وے دوبارہ تباہ کردیا گیا۔اسرائیلی میڈیا کے مطابق رن وے کو گزشتہ جمعرات کو اسرائیلی طیاروں نے تباہ کردیا تھا جس کی مرمت مکمل ہوتے ہی اسے پھر نشانہ بنایا گیا ہے۔دوسری جانب اسرائیلی افواج کی لبنانی سرحد پر حزب اللہ سے جھڑپیں جاری ہیں جبکہ شام کے سرحدی...
مزید پڑھ »