حزب اللہ کا ڈرون نیتن یاہو کے بیڈروم تک پہنچ گیا، اسرائیل نے اعتراف کرلیا

Gaza خبریں

حزب اللہ کا ڈرون نیتن یاہو کے بیڈروم تک پہنچ گیا، اسرائیل نے اعتراف کرلیا
Netanyahu
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

اسرائیلی میڈیا کے مطابق حزب اللہ کے ڈرون سے اسرائیل کے شہر قیصریہ میں واقع نیتن یاہو کی رہائش گاہ کو نقصان پہنچا

اسرائیل نے اعتراف کیا ہےکہ ہفتے کے روز حزب اللہ کے ڈرون نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی رہائش گاہ پر ان کے بیڈروم کی کھڑکی کو نشانہ بنایا تھا۔

سعودی میڈیا رپورٹس کے مطابق حزب اللہ کی جانب سے اسرائیل کے شہر قیصریہ میں ڈرون حملے میں اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی ذاتی رہائش گاہ کو نشانہ بنایا گیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Netanyahu

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نیتن یاہو نے اقوام متحدہ کی امن فوج کو لبنان سے نکالنے کا مطالبہ کردیانیتن یاہو نے اقوام متحدہ کی امن فوج کو لبنان سے نکالنے کا مطالبہ کردیانیتن یاہو نے کہا کہ یونی فل افواج حزب اللہ کو انسانی ڈھال مہیا کررہی ہیں۔
مزید پڑھ »

حزب اللہ کا اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی رہائشگاہ پر ڈرون حملہحزب اللہ کا اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی رہائشگاہ پر ڈرون حملہیہ معلوم نہیں ہو سکا کہ حملے کے وقت نیتن یاہو اپنی رہائشگاہ پر موجود تھے یا نہیں: سعودی میڈیا
مزید پڑھ »

اقوام متحدہ اپنی امن فوج کو لبنان سے واپس بلائے؛ اسرائیلی وزیراعظم کی ہٹ دھرمیاقوام متحدہ اپنی امن فوج کو لبنان سے واپس بلائے؛ اسرائیلی وزیراعظم کی ہٹ دھرمیحزب اللہ جنگ زدہ علاقوں میں امن فوج کے اہلکاروں کو انسانی ڈھال کے طور پر استعمال کررہی ہے، نیتن یاہو
مزید پڑھ »

نیتن یاہو کا امریکا، اتحادی اور عرب ممالک کے لبنان جنگ بندی کا مطالبہ ماننے سے انکارنیتن یاہو کا امریکا، اتحادی اور عرب ممالک کے لبنان جنگ بندی کا مطالبہ ماننے سے انکارلبنان پر حملے جاری رہیں گے، حزب اللہ کو پوری قوت سے نشانہ بناتے رہیں گے، جنگ بندی نہیں ہوگی: اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کا بیان
مزید پڑھ »

اسرائیل کے حزب اللہ ہیڈکوارٹر سمیت لبنان پر تابڑ توڑ حملے، امریکی صدر کا بیروت حملوں سے اظہار لاتعلقیاسرائیل کے حزب اللہ ہیڈکوارٹر سمیت لبنان پر تابڑ توڑ حملے، امریکی صدر کا بیروت حملوں سے اظہار لاتعلقیاسرائیل نے بیروت کے علاقے داہیہ میں رہائشی عمارتوں پر حملوں میں حزب اللہ کے میزائل یونٹ کے سربراہ اور انکے نائب کی ہلاکت کا دعویٰ کیا ہے
مزید پڑھ »

غزہ جنگ پر جوبائیڈن نے نیتن یاہو کو مغلظات بکی تھیں؛ امریکی صحافی کا کتاب میں انکشافغزہ جنگ پر جوبائیڈن نے نیتن یاہو کو مغلظات بکی تھیں؛ امریکی صحافی کا کتاب میں انکشافصدر جوبائیڈن نے نیتن یاہو کو بدکار جھوٹا اور اسرائیل کو بدمعاش ریاست قرار دیا تھا، کتاب کا اقتباس
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-27 04:08:14