حسن نصراللہ کی شہادت کے بعد حزب اللہ کا پہلا بڑا حملہ، اسرائیلی ملٹری بیس کو نشانے پر لے لیا

Gaza خبریں

حسن نصراللہ کی شہادت کے بعد حزب اللہ کا پہلا بڑا حملہ، اسرائیلی ملٹری بیس کو نشانے پر لے لیا
HamasHizbullahIsrael
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 6 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

حزب اللہ نے اسرائیل فوج کی جانب سے لبنان میں زمینی کارروائی کے بیان کی تردید کرتے ہوئے اسے جھوٹا دعویٰ قرار دیا

: فائل فوٹوحزب اللہ نے اپنے سیکرٹری جنرل حسن نصراللہ کی شہادت کے بعد آج پہلی مرتبہ اسرائیل پر ایک بڑا حملہ کرتے ہوئے اسرائیلی ملٹری انٹیلیجنس بیس کو نشانہ بنایا۔

دوسری جانب حزب اللہ نے اسرائیلی فوج کی جانب سے لبنان میں زمینی کارروائی کے بیان کی تردید کرتے ہوئے اسے جھوٹا دعویٰ قرار دے دیا۔ علاوہ ازیں غزہ شہرمیں اسکول پر اسرائیلی بمباری میں 6 افراد شہید ہوگئے جب کہ وسطی غزہ میں نصیرات پناہ گزیں کیمپ میں دو گھروں پراسرائیلی حملے میں شہید افراد کی تعداد 13 ہوگئی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Hamas Hizbullah Israel Palestine

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حسن نصرالله کی شہادت کے بعد ناظم قاسم کو حزب اللہ کا قائد مقررحسن نصرالله کی شہادت کے بعد ناظم قاسم کو حزب اللہ کا قائد مقرراسرائیلی حملے میں حزب اللہ کے قائد حسن نصراللہ کی شہادت کے بعد، ناظم قاسم کو اداکار مقرر کیا گیا ہے۔ حزب اللہ کے ہیڈکوارٹر بیروت پر سڑکیں لگائی گئیں جس کی وجہ سے نصراللہ کی موت ہوئی۔ حزب اللہ نے ابتدائی رپورٹس کے بعد نصراللہ کی شہادت کو تصدیق کیا ہے کہ رہنما سے رابطے میں کمی واقع ہوئی ہے۔ ناظم قاسم، حزب اللہ کے بانی ممبران میں سے ایک، اس وقت تک قائم مقام رہنما کی حیثیت سے کام کرے گا جب تک کہ کسی نو منتخب قائد کا انتخاب نہیں کیا جاتا۔
مزید پڑھ »

لبنان کے لوگوں اور حزب اللہ کیساتھ کھڑا ہونا تمام مسلمانوں کا فرض ہے: آیت اللہ خامنہ ایلبنان کے لوگوں اور حزب اللہ کیساتھ کھڑا ہونا تمام مسلمانوں کا فرض ہے: آیت اللہ خامنہ ایلبنان کی مزاحمتی تحریک حزب اللہ کے جنرل سیکرٹری حسن نصر اللہ کی شہادت پر غیر ملکی رہنماؤں نے گہرئے دکھ کا اظہار کیا ہے۔
مزید پڑھ »

اسرائیلی وزیراعظم کی حزب اللہ کے سربراہ حسن نصراللہ کو قتل کی دھمکیاسرائیلی وزیراعظم کی حزب اللہ کے سربراہ حسن نصراللہ کو قتل کی دھمکیلبنانی عوام ہماری وارننگ کو سنجیدگی سے لیں اور فوری طور پر اپنے گھروں سے نکل جائیں، نیتن یاہو
مزید پڑھ »

بیروت حملے میں حزب اللہ کے سربراہ حسن نصراللہ شہید ہو گئے،اسرائیلی فوج کا دعویٰبیروت حملے میں حزب اللہ کے سربراہ حسن نصراللہ شہید ہو گئے،اسرائیلی فوج کا دعویٰحزب اللہ نے حسن نصر اللہ کی شہادت کی تصدیق یا تردید نہیں کی ہے، رپورٹ
مزید پڑھ »

ایران نے سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس بلانے کا مطالبہ کر دیاایران نے سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس بلانے کا مطالبہ کر دیاایرانی مندوب عامر سعید اراوانی نے حسن نصراللہ کی شہادت کے بعد سلامتی کونسل کے پندرہ ارکان کو خط لکھ دیا
مزید پڑھ »

اسرائیل کا حزب اللہ ہیڈ کوارٹر پر حملہ، حسن نصر اللہ کو نشانہ بنانے کا دعویٰاسرائیل کا حزب اللہ ہیڈ کوارٹر پر حملہ، حسن نصر اللہ کو نشانہ بنانے کا دعویٰگزشتہ 5 روز میں یہ اسرائیلی فوج کی بیروت پر سب سےطاقتور بمباری ہے، جنوبی ٹاؤن پراسرائیلی بمباری میں 4 عمارتوں کو نقصان پہنچا: عرب میڈیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-25 02:10:25