حسن نواز شریف: دیوالیہ پن کیا ہے اور برطانیہ میں دیوالیہ ہونے کا کیا مطلب ہے؟

پاکستان خبریں خبریں

حسن نواز شریف: دیوالیہ پن کیا ہے اور برطانیہ میں دیوالیہ ہونے کا کیا مطلب ہے؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 59 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 59%

لندن ہائی کورٹ نے سابق وزیراعظم نواز شریف کے بیٹے حسن نواز شریف کو برطانوی حکومت کے ٹیکس اینڈ ریونیو ڈپارٹمنٹ کی جانب سے دائر ٹیکس اور لائبیلٹی کیس میں دیوالیہ قرار دیا ہے۔ حسن نواز کے دیوالیہ ہونے سے متعلق عدالتی فیصلہ تین مئی 2024 کو جاری کیا گیا تھا۔ اگر برطانیہ میں کوئی شخص یا کمپنی دیوالیہ ہوتا ہے تو اس کے مالی معاملات کیسے متاثر ہوتے...

لندن کی ہائی کورٹ آف جسٹس نے سابق وزیراعظم نواز شریف کے بیٹے حسن نواز کو برطانوی حکومت کے ٹیکس اینڈ ریونیو ڈپارٹمنٹ کی جانب سے دائر ایک کیس میں دیوالیہ قرار دیا ہے۔دراصل حسن نواز کو مئی میں دیوالیہ قرار دیا گیا تھا جس کی تفصیل برطانوی سرکاری ویب سائٹس پر بھی موجود ہے تاہم اتوار کو یہ خبر مختلف پاکستانی میڈیا سائٹس پر شائع ہوئی بلکہ سوشل میڈیا پر بھی زیر بحث آنے لگی۔

خیال رہے کہ مارچ 2024 کے دوران اسلام آباد کی ایک احتساب عدالت نے نواز شریف کے بیٹوں حسین نواز اور حسن نواز کو فلیگ شپ، ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنسز میں بری کیا تھا۔ پاکستان میں ان دونوں پر پانامہ پیپرز سے جڑے مبینہ بدعنوانی کے مقدمات قائم ہوئے تھے۔ جونھی آپ کو دیوالیہ قرار دیا جاتا ہے، آپ کی ہر چیز آپ کی ملکیت نہیں رہتی اور اسے آپ کا قرض اتارنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ اس میں آپ کا گھر اور گاڑی شامل ہے تاہم آپ اس وقت تک انھیں استعمال کر سکتے ہیں جب تک یہ بِک نہیں جاتے۔

دیوالیہ پن کو 1980 کی دہائی میں قانون سازی کے طور پر متعارف کرایا گیا تھا جس کا ایک بڑا حصہ ان لوگوں سے دباؤ اور تناؤ کو دور کرنا تھا جن پر بہت زیادہ پیسہ واجب الادا ہے۔ آپ کے دیوالیہ پن کو 12 ماہ کے لیے دیوالیہ رجسٹر پر عوامی طور پر بھی شائع کیا جائے گے۔ تاہم ایسے افراد جن کو تشدد کا خطرہ ہے انھیں استثنیٰ حاصل ہو سکتا ہے۔جب آپ دیوالیہ پن سے آزاد ہوجاتے ہیں جو عام طور پر ایک سال کے بعد ہوتا ہے آپ کسی بھی قرض سے آزاد ہوجاتے ہیں جو آپ کے دیوالیہ پن میں شامل تھے۔اگر آپ کا گھر آپ سے چھین لیا گیا ہے لیکن فروخت نہیں کیا گیا یا تین سال کے بعد کوئی متبادل معاہدہ طے پایا ہے تو یہ آپ کو واپس دیا جاسکتا ہے۔پاکستان کے مالیاتی شعبے سے منسلک افراد نے صحافی تنویر ملک کو بتایا...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

محض شک کی بنیاد پر 3 ماہ جیل کا قانون، کیا یہ جمہوریت ہے؟ اسد قیصرمحض شک کی بنیاد پر 3 ماہ جیل کا قانون، کیا یہ جمہوریت ہے؟ اسد قیصرکیا اس طرح اس ملک میں زندگی بسر ہوسکتی ہے؟ بلاول اور نواز شریف نے عدالتوں کا جنازہ نکال دیا، عدالت اب عدالت نہیں رہی
مزید پڑھ »

اسرائیل میں بس اسٹاپ پر ٹرک حملے میں 35 افراد زخمی؛ 6 کی حالت نازکاسرائیل میں بس اسٹاپ پر ٹرک حملے میں 35 افراد زخمی؛ 6 کی حالت نازک6 زخمیوں کی حالت نازک ہونے کے سبب ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے
مزید پڑھ »

ہندو برادری جمعہ کو ملک بھر میں روشنی کا تہوار دیوالی منائے گیہندو برادری جمعہ کو ملک بھر میں روشنی کا تہوار دیوالی منائے گیدیوالی ہندوؤں کا سب سے بڑا تہوار ہے جس میں پٹاخوں اور روشنیوں کا اہتمام کیا جاتا ہے
مزید پڑھ »

رمیز راجہ کے شان مسعود سے رویے پر پی سی بی نے براڈکاسٹرز کو خط لکھ دیارمیز راجہ کے شان مسعود سے رویے پر پی سی بی نے براڈکاسٹرز کو خط لکھ دیاپی سی بی نے براڈکاسٹرز کو خط لکھ کر رمیز راجہ کے رویے سے آگاہ کیا ہے اور اپنے تحفظات کا اظہار کیا ہے
مزید پڑھ »

جیل سے رہائی کے بعد بشریٰ بی بی نے بنی گالہ کی بجائے کہاں قیام کیا ہے؟جیل سے رہائی کے بعد بشریٰ بی بی نے بنی گالہ کی بجائے کہاں قیام کیا ہے؟بشریٰ بی بی کے لیےالگ کمرہ اور خصوصی اسٹاف کا اہتمام کیا گیا ہے: ذرائع
مزید پڑھ »

ذیابیطس یا ’شوگر‘ کیا ہے اور آپ اس سے کیسے بچ سکتے ہیں؟ذیابیطس یا ’شوگر‘ کیا ہے اور آپ اس سے کیسے بچ سکتے ہیں؟عالمی ادارۂ صحت کا کہنا ہے کہ نابینا پن، گردوں کی ناکارہ ہونے، دل کے دورے، فالج اور پاؤں کٹنے کی بڑی وجہ ذیابیطس ہی ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 06:55:37