حفیظ کا باؤلنگ ایکشن غیرقانونی قرار، انگلینڈ میں باؤلنگ پر پابندی - Sport - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

حفیظ کا باؤلنگ ایکشن غیرقانونی قرار، انگلینڈ میں باؤلنگ پر پابندی - Sport - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 51%

انگلش کرکٹ کے تمام ایونٹس میں باؤلنگ پر پابندی عائد

انگلش کرکٹ بورڈ نے قومی آل راؤنڈر محمد حفیظ کے باؤلنگ ایکشن کو غیرقانونی قرار دے دیا ہے اور انگلش کرکٹ کے زیر اہتمام ایونٹس میں ان کی باؤلنگ پر پابندی عائد کردی ہے۔

پاکستانی آل راؤنڈر محمد حفیظ کا ایکشن رواں سال 30 اگست کو وائٹالٹی ٹی20 بلاسٹ میں سمرسیٹ اور مڈل سیکس کے درمیان میچ میں رپورٹ ہوا تھا۔ امپائرز کی جانب سے ایکشن رپورٹ ہونے کے بعد لارڈز میں باؤلنگ ریویو گروپ نے سماعت کرتے ہوئے حفیظ کے ایکشن کو غیرقانونی قرار دی اور باؤلنگ پر پابندی عائد کردی۔ تجزیاتی رپورٹ میں کہا گیا کہ محمد حفیظ کے بازو کا خم طے شدہ 15ڈگری سے زیادہ ہے جس کے سبب وہ اب انگلش کرکٹ بورڈ کے زیر اہتمام ایونٹس میں باؤلنگ نہیں کراسکیں گے۔

محمد حفیظ کا ایکشن اس سے قبل انٹرنیشنل کرکٹ میں بھی کئی مرتبہ رپورٹ ہو چکا ہے اور انہیں متعدد مرتبہ پابندیوں کا سامنا بھی کرنا پڑا ہے تاہم ان کے ایکشن کو قانونی قرار دے دیا گیا تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

محمد حفیظ کا باؤلنگ ایکشن غیر قانونی قرار دیدیا گیامحمد حفیظ کا باؤلنگ ایکشن غیر قانونی قرار دیدیا گیا
مزید پڑھ »

javed hafiz : جاوید حفیظ:-پاکستان کی عہد ساز شخصیات …2javed hafiz : جاوید حفیظ:-پاکستان کی عہد ساز شخصیات …2Read Pakistan ki ehad e saaz shakhsiyaat...2 Column by javed hafiz that is originally published on, Monday 23 2019 in Roznama Dunya Newspaper
مزید پڑھ »

گستاخی کے الزام میں سزائے موت پانے والے یونیورسٹی لیکچرر جنید حفیظ کیلئے ماہرہ خان میدان میں آگئیںگستاخی کے الزام میں سزائے موت پانے والے یونیورسٹی لیکچرر جنید حفیظ کیلئے ماہرہ خان میدان میں آگئیںکراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)اداکارہ ماہرہ خان توہین مذہب کے جرم میں سزائے موت پانے والے جنید
مزید پڑھ »

محمد حفیظ کا باؤلنگ ایکشن غیر قانونی قرار دیدیا گیامحمد حفیظ کا باؤلنگ ایکشن غیر قانونی قرار دیدیا گیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-14 11:22:31