پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنماو سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان نے کہا
ہے کہ اصل حقائق یہ ہیں کہ عمران خان کا وزیر اعظم کے عہدے پر رہنا ملک و قوم کیلئے نہیں بلکہ کرپشن کرنے والوں اور اپوزیشن کی رہی سہی سیاست کیلئے مشکلات کا باعث ہو گا ،اپوزیشن کے پاس حکومت کے خلاف محاذ کھولنے کیلئے کوئی ایجنڈا اور جواز موجود نہیں اس لئے آل پارٹیز کانفرنس کے معاملے پر ''پہلے آپ پہلے آپ '' کا فارمولہ اپنا کر فیس سیونگ کی جارہی ہے ،کورونا وائرس کی وباء تھمنے کے بعد معیشت کا پہیہ دوبارہ چل پڑا ہے اور انشا اللہ بہت جلد اپنی پوری رفتار سے گھومے گا ۔ان خیالات کا اظہارا...
ہے جس کا سارہ بوجھ نئی آنے والی حکومت کو اٹھانا پڑا ۔حالات جیسے بھی رہے ہوں وزیر اعظم عمران خان خود کبھی مایوس ہوئے اور نہ قوم کو مایوس ہونے دیا اور یہی بڑے لیڈر کی نشانی ہوتی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف نے عوام سے احتساب کے بیانیے پر ووٹ حاصل کیا اور حکومت نے اپنے اقدامات سے ثابت کیا ہے کہ وہ ہر قیمت ادا کرنے کیلئے تیار ہے لیکن احتساب کے عمل میں کوئی رکاوٹ نہیں ڈالی جائے گی ، کیا ماضی میں کسی شخص کی ایسی کمٹمنٹ کی کوئی مثال موجود ہے ۔ ہمایوں اختر خان نے کہا کہ دنیا میں معیشتوں کے کیا...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وزیراعظم کا یونیورسٹیز کے اشتراک سے ٹیکنالوجی کی تعلیم کا منصوبہ شروع کرنے کا فیصلہاسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کوروناصورتحال میں وزارت کی کاوشوں کی تعریف کرتے ہوئے زرعی شعبے، برآمدات میں اضافے کے اقدامات کو سراہا
مزید پڑھ »