متعدد فلسطینی مجاہدین اسرائیل میں داخل، سڑکوں اور گلیوں پر اسرائیلی فوجیوں سے جھڑپیں
فلسطینی مزاحمتی تنظیم اور غزہ کی حکمراں جماعت حماس نے آپریشن الاقصی طوفان کا اعلان کرتے ہوئے اسرائیل پر بڑا حملہ کردیا۔
حماس کے فوجی ونگ کے سربراہ کمانڈر محمد الضیف ’ابو خالد‘ نے آپریشن الاقصی طوفان شروع کرنے کا اعلان کیا۔October 7, 2023 اسرائیل میں خطرے کے سائرن بج اٹھے اور اسرائیلی فوج نے حالت جنگ کا اعلان کردیا، جبکہ اسرائیلی حکومت نے غزہ میں بھی بمباری کا فیصلہ کیا ہے۔مقبوضہ فلسطین کی آبادیوں میں فلسطینی نوجوان حماس کے مجاہدین کا استقبال کرتے ہوئے ان کا خیر مقدم بھی کر رہے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
حماس کا اسرائیل کے خلاف آپریشن: اسرائیل میں راکٹ حملوں کے بعد حماس کے درجنوں مسلح افراد جنوبی علاقے میں داخلاسرائیل کی ایمرجنسی سروسز نے کہا ہے کہ غزہ کی پٹی سے اسرائیل کی جانب درجنوں راکٹ فائر کیے گئے ہیں جس میں کم از کم ایک خاتون کی ہلاکت ہوئی ہے۔ جبکہ حماس کے درجنوں مسلح افراد جنوبی اسرائیل میں داخل ہوگئ
مزید پڑھ »
حماس کا زبردستی ہتھیائی گئی اسرائیلی آبادیوں پر حملہ، غاصب فوجیوں کو ہلاک ...مقبوضہ بیت المقدس (ڈیلی پاکستان آن لائن) فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس نے زبردستی ہتھیائی گئی اسرائیلی آبادیوں پر حملہ کر دیا، غاصب فوجیوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ بھی کیا ہے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق حم
مزید پڑھ »
اسرائیل کا فلسطینیوں کے خلاف اعلان جنگ، ریزرو فوج طلب کرنے کی منظوری، غزہ پر ...تل ابیب (ڈیلی پاکستان آن لائن) اسرائیل نے فلسطینیوں کے خلاف اعلان جنگ کرتے ہوئے غزہ پر بمباری کا عندیہ دیدیا۔ نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق اسرائیل نے فلسطینیوں کے خلاف اعلان جنگ کرتے ہوئے غزہ میں بارود
مزید پڑھ »
ناسا کا 2040 تک چاند پر گھر بنانے کا منصوبہمنصوبے کے مطابق چاند پر ایک بڑا تھری ڈی پرنٹر لانچ کرنا اور خلانوردوں کے ساتھ عام افراد کے لیے رہائش کا انتظام کرنا ہے
مزید پڑھ »