فلسطینی تنظیم حماس کی تازہ کارروائیوں کے نتیجے میں پیدا ہونے والے معاشی بحران سے نمٹنے کیلئے اسرائیل نے اہم اقدامات کیے
یروشلم : ہیں۔بینک آف اسرائیل نے پہلی بار 30 بلین ڈالرز کی غیر ملکی کرنسی اوپن مارکیٹ میں فروخت کرنے کا اعلان کردیا۔
اس حوالے سے بینک آف اسرائیل کا کہنا ہے کہ تازہ معاشی صورتحال اور مارکیٹ کا جائزہ لیتے رہیں گے اور اسی کے مطابق تمام دستیاب طریقہ عمل کے ساتھ کام کریں گے۔ بینک آف اسرائیل نے کہا کہ سوئپ میکنیزم کے ذریعے مارکیٹ میں 15بلین ڈالر تک لیکویڈٹی فراہم کریں گے۔ رپورٹ کے مطابق بینک آف اسرائیل کے اعلان سے قبل اسرائیلی کرنسی کی قدر ساڑھے7سال کی کم ترین سطح پر ریکارڈ کی گئی ہے جبکہ بینک آف اسرائیل کایہ اقدام حماس کے حملوں کے دوران کرنسی کی گرتی قدر سنبھالنے کے لیے ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
حماس کے حملے کے بعد اسرائیلی کرنسی گرگئیفلسطینی تنظیم حماس کی تازہ کارروائیوں کے نتیجے میں پیدا ہونے والے معاشی بحران سے نمٹنے کیلئے اسرائیل نے اہم اقدامات کیے
مزید پڑھ »
بالی ووڈ اداکارہ نشرت بھروچا اسرائیل سے بچ نکلیںحماس کے اسرائیل پر حملے کے بعد بالی ووڈ اداکارہ نشرت بھروچا وہیں پھنس گئی تھیں
مزید پڑھ »
اسرائیل کی غزہ پر بمباری میں 160 فلسطینی شہید اور سیکڑوں زخمیاسرائیل فوج نے حماس کے حملے کے جواب میں غزہ پر فضائی حملے کیے، ہم حالت جنگ میں ہیں،اسرائیلی وزیر اعظم بنیامن نیتن یاہو
مزید پڑھ »
امریکا اسرائیل کی مدد کیلیے آگیاواشنگٹن : حماس کے بھرپور حملے کے بعد امریکا نے اسرائیل کے دفاع اور اس کی مدد کیلئے بحری بیڑہ بھیجنے کا باظابطہ اعلان کردیا۔
مزید پڑھ »
امریکا اسرائیل کی مدد کیلیے آگیاواشنگٹن : حماس کے بھرپور حملے کے بعد امریکا نے اسرائیل کے دفاع اور اس کی مدد کیلئے بحری بیڑہ بھیجنے کا باظابطہ اعلان کردیا۔
مزید پڑھ »