غزہ میں حماس کے ساتھ دوبدو لڑائی میں مارے جانے والے اسرائیلی فوجیوں کی تعداد 260 ہوگئی
پنجگور میں شربت فروخت کرنیوالا شخص نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحقبڑی سفارتی کامیابی؛ ناروے نے پاکستان کو قومی خطرے کی فہرست سے نکال دیاشام؛ بارودی سرنگ دھماکے میں 8 بچے جاں بحق اور 2 زخمیامریکا؛ بار میں فائرنگ سے 2 افراد ہلاک اور 7 زخمیسی ٹی ڈی کا ڈاکوؤں سے رشوت وصولی کا انکشافآئی پی ایل؛ سست ترین سینچری! کوہلی کو فینز نے نشانے پرصدر مملکت کا ترک صدر سے ٹیلیفونک رابطہ، دورہ پاکستان کی...
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق حماس نے دعویٰ کیا ہے کہ خان یونس میں اسرائیلی فوجی ایک سرنگ میں آپریشن کے لیے پہنچے تھے جہاں حماس کے گھات لگائے جانبازوں نے اسرائیلی ٹینک کو نشانہ بنایا۔ دوسری جانب اسرائیلی فوج نے پہلے تو اپنے 14 فوجیوں کے زخمی ہونے کی تصدیق کی تاہم بعد میں 4 کمانڈوز کی ہلاکت کو تسلیم کرلیا جب کہ دیگر فوجی تشویشناک حالت میں زیر علاج ہیں۔
ترجمان اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ ہلاک ہونے والے چاروں کمانڈوز کی عمریں 20 سال تھیں اور وہ حماس کے ٹھکانے پر آپریشن کے لیے گئے تھے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اسرائیلی جارحیت کے جواب میں حماس کا جوابی وار، کتنے ٹینک تباہ کئے؟خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق حماس کا کہنا ہے کہ الشفاء اسپتال کا محاصرہ کرنے والی اسرائیلی فوج پر القسام بریگیڈ نے متعدد حملے کیے
مزید پڑھ »
’اسرائیلی فوج کا النصر ہسپتال پر چھاپہ: ’وہ میرے ہاتھ پر تب تک مارتا رہا جب تک یہ ٹوٹ نہیں گیا‘’اسرائیلی فوج نے النصر ہسپتال پر چھاپے کے دوران حراست میں لیا اور تشدد کیا‘
مزید پڑھ »
اسرائیلی فوج کا الشفا اسپتال پر پھر حملہ، متعدد شہیدقابض اسرائیلی فوج نے حماس ارکان کی موجودگی کا الزام لگا کر ایک بار پھر غزہ کے الشفا اسپتال کو نشانہ بنایا ہے
مزید پڑھ »
دمشق میں ایرانی قونصل خانے پر ’اسرائیلی حملے‘ میں سینیئر کمانڈرز سمیت سات ہلاک: جوابی کارروائی کا حق رکھتے ہیں، ایرانایرانی پاسدارانِ انقلاب کا کہنا ہے کہ شام کے دارالحکومت دمشق میں ایرانی قونصل خانے کی عمارت پر اسرائیلی حملے میں تنظیم کے دو سینیئر کمانڈرز سمیت سات اہلکار ہلاک ہوئے ہیں۔
مزید پڑھ »
چیئرمین پی سی بی کا کاکول کیمپ کا دورہمحسن نقوی نے کیمپ کے انعقاد میں تعاون پر پاک فوج کا شکریہ ادا کیا
مزید پڑھ »
اسرائیلی فوج کی نصیرات کیمپ پر بمباری، 13 خواتین اور بچے شہیداسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی پر حملے تیز کر دیے ہیں
مزید پڑھ »