مزید پڑھیں
روسی وزیرخارجہ سرگئی لاروف نے ایران پر عائد کردہ الزامات کو اشتعال انگیز قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہم ایک بار پھر ایران پر ہر چیز کا الزام لگانے کا مشاہدہ کررہے ہیں کہ ایران پر لگائے الزامات کو اشتعال انگیز سمجھتے ہیں ایرانی قیادت ذمہ دارانہ، متوازن مؤقف اختیار کرتی ہے۔
روسی وزیر خارجہ نے کہا کہ غزہ کی صورتحال کےباعث خطےمیں مسائل بن سکتےہیں غزہ کے بحران کاخطرہ خطے میں وسیع تنازعےکی طرف بڑھ رہاہے۔ انہوں نے جنگ بندی کی قرارداد کو ویٹو کرنے پر امریکا پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ فلسطین تنازعے کو پڑوسی ممالک تک پھیلنے سے روکنے کا مطالبہ کرتے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
’اگر فلسطینیوں پر حملے نہ رکے تو۔۔۔‘، ایران کی اسرائیل کو دھمکیتہران: ایران نے اسرائیل کو حماس کے ساتھ جنگ کے دوران غزہ میں معصوم فلسطینیوں پر وحشیانہ بمباری نہ روکنے پر دھمکی دے دی۔
مزید پڑھ »
حماس کا اسرائیل پر جوابی حملہ، جرمن وزیراعظم محصورمزید پڑھیں
مزید پڑھ »
حماس کا اسرائیل پر جوابی حملہ، جرمن وزیراعظم محصورمزید پڑھیں
مزید پڑھ »
حماس کے سربراہ نے اسپتال پر اسرائیلی حملے کا ذمہ دار براہ راست امریکا کو قرار دے دیاغزہ: حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نےاسپتال پر اسرائیلی بمباری کا ذمہ دار براہ راست امریکہ کو قرار دے دیا اور اپیل کی دنیا اسرائیلی قبضے کے خلاف اٹھ کھڑے ہوں۔

حماس کے سربراہ کا خاندان بھی اسرائیلی حملے میں شہید ہوگیاغزہ : حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کا خاندان بھی اسرائیلی حملے میں شہید ہوگیا ، شہید ہونے والوں میں بیٹوں، بیٹی، پوتے اور پوتیوں سمیت چودہ افراد شامل ہیں۔
مزید پڑھ »