برطانوی پولیس افسر محمد عادل نے واٹس اپ پر ہزار سے زائد افراد کو حماس کی حمایت کا میسیج بھیجا تھا
حماس کی حمایت پر برطانوی پولیس افسر کو آئندہ ماہ سزا سنائی جائے گیٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کا آفیشل ترانہ جاریزرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ڈالر کی نسبت روپے کی قدر مستحکمگوگل کا آڈیو ایموجیز کے فیچر پر کام جاریموبائل سمز بلاک کرنے کیلیے ایف بی آر کے مراسلے کا جائزہ لیکر فیصلہ کرینگے، پی ٹی اےآصف زرداری پیپلزپارٹی کی صدارت سے مستعفیحماس کی حمایت پر برطانوی پولیس افسر کو آئندہ ماہ سزا سنائی جائے گیبرطانوی پولیس افسر محمد عادل نے واٹس اپ پر ہزار سے زائد افراد کو حماس کی حمایت کا میسیج کیا...
جس پر برطانوی پولیس افسر محمد عادل نے واٹس اپ پر حماس کی حمایت کا میسیج ایک ہزار سے زائد لوگوں کو شیئر کیا تھا کہ ’آج فلسطینی عوام کے لیے اٹھنے، اپنی صفیں درست کرنے اور ایک آزاد فلسطینی ریاست قائم کا وقت ہے۔‘‘ خیال رہے کہ برطانیہ میں حماس کو دہشت گرد جماعت قرار دیکر پابندی عائد کی جا چکی ہے اور حماس کی حمایت اور ترویج قابل گرفت جرم ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کراچی میں اسٹریٹ کرائمز کے باوجود وزیر داخلہ سندھ پولیس کی کارکردگی سے مطمئنوزیر داخلہ سندھ نے کہا ہے کہ اسٹریٹ کرائمز پر کوئی سمجھوتہ نہیں، پولیس کو کہا ہے کسی کو نہ بخشا جائے، پولیس کی کارکردگی سے مطمئن ہوں۔
مزید پڑھ »
لندن: برطانوی پولیس افسر کے قتل کے الزام میں پاکستانی کو سزالندن (ویب ڈیسک) دو دہائیوں تک انصاف سے بھاگنے کے بعد 2005 میں برطانوی پولیس افسر کو قتل کرنے کے الزام میں ایک پاکستانی کو لندن میں سزا سنا دی گئی۔ ڈان نیوز کے مطابق پی سی شیرون بیشینوسکی 38 سالہ اور تین بچوں کی والدہ تھی، جب بریڈ فورڈ میں ایک ٹریول ایجنسی کے باہر مسلح ڈکیتی کی اطلاع پر پہنچنے والی افسر کو گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا تھا، 75 سالہ...
مزید پڑھ »
امریکا کو اہم پیغام پہنچا دیا، سفارتخانے پر اسرائیلی حملے کا جواب ضرور دیا جائے گا: ایرانایران اسرائیل کی حمایت کرنے پر امریکا کو بھی جوابدہ ٹھہرائے گا، صدر ابراہیم رئیسی
مزید پڑھ »
جھنگی پولیس پوسٹ پر دہشتگرد حملہ ناکام بنانے والے اہلکاروں کیلئے انعام کا اعلانوزیراعلیٰ پنجاب کی تونسہ کے قریب جھنگی پولیس چیک پوسٹ پر دہشتگرد حملے کی مذمت، دہشتگرد حملہ ناکام بنانے پر پولیس کے جوانوں کو خراج تحسین
مزید پڑھ »
حاملہ لڑکی کو قتل کرنے والی خاتون کو 50 سال قید کی سزانوجوان حاملہ لڑکی کو قتل کرنے اور اس کا پیٹ کاٹ کر بچے کو نکالنے کے جرم میں خاتون کو سزا سنائی دی گئی۔
مزید پڑھ »
اسرائیل کو ایرانی قونصل خانے پر حملے کی سزا مل کر رہے گی: علی خامنہ ایایران کے سپریم لیڈر علی خامنہ ای نے کہا ہے کہ اسرائیل کو شام میں ایرانی قونصل خانے پر حملے کی سزا مل کر رہے گی۔ انہوں نے اس امر کا اظہار ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا ہے۔خامنہ ای نے کہا ' قونصل خانے پر حملہ ایران کی سرزمین پر حملہ کرنے کے مترادف ہے۔ شیطانی رجیم نے یہ بہت بڑی غلطی کی ہے اسے اس غلطی کی سزا بھگتنا ہو گی۔ 'واضح رہے اسرائیلی وزیر...
مزید پڑھ »