حمزہ شہباز شریف کے پروڈکشن آرڈر جاری ARYNewsUrdu
تفصیلات کے مطابق حمزہ شہباز شریف کے پروڈکشن آرڈر اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہیٰ نے جاری کر دیے۔ پروڈکشن آرڈر کل سے شروع پنجاب اسمبلی کے اجلاس کے لیے جاری کیےگئے۔اس سے قبل گزشتہ ماہ 2 جون کو اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز
الہیٰ نے اپوزیشن لیڈر کیے تھے۔واضح رہے کہ اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی پر آمدن سے زائد اثاثے، رمضان شوگر ملز اور صاف پانی کیس کے مقدمات ہیں۔حمزہ شہباز کو منی لانڈرنگ اور آمدن سے زائد اثاثوں سے متعلق مقدمات میں 11 جون 2019 کو گرفتار کیا گیا تھا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بلاول بھٹو اور شہباز شریف کے یوم شہدائے کشمیر پر خصوصی پیغامات
مزید پڑھ »
کشمیریوں کی عظیم قربانیاں ناقابل فراموش ہیں، شہباز شریفپاکستان مسلم لیگ ن کے صدر میاں شہباز شریف کا کہنا ہے کہ جموں و کشمیر کے رہنے والوں کی عظیم قربانیاں ناقابل فراموش ہیں۔
مزید پڑھ »
آیا صوفیہ کو مسجد میں تبدیل کرنا ترکی کا حق ہے، شہباز شریف - ایکسپریس اردوتمام ممالک کی اپنی اپنی قانون سازی اور عدالتی نظام ہے، صدرمسلم لیگ (ن)
مزید پڑھ »
شہباز شریف کا ترک زبان میں سوشل میڈیا پر بیانمسلم لیگ ن کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف کی جانب سے ترک زبان میں سوشل میڈیا پر بیان جاری کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »
حمزہ عباسی, نیمل کے پسندیدہ ہسپانوی گانے کی دھن بجاتے ہوئےحمزہ علی عباسی اپنی اہلیہ نیمل خاور کیلئے اکثر کچھ نہ کچھ اسپیشل کرتے رہتے ہیں۔ SamaaTV
مزید پڑھ »
شہباز گل کا مریم اورنگزیب کے بیان پر ردعملوزیر اعظم کےمعاون خصوصی برائے سیاسی روابط ڈاکٹر شہباز گل نے مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے سوال اُٹھایا کہ پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ مثبت کرنے کی پاداش میں عمران خان مستعفیٰ ہوں؟
مزید پڑھ »