حمزہ علی عباسی اور نیمل خاورکے گھر بیٹے کی پیدائش iamhamzaabbasi Naimalkhawarr Blessed Child Boy
کراچی: مایہ ناز اداکار حمزہ علی عباسی اوراداکارہ نیمل خاورکے گھر بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے، اداکارنے بیٹے کا نام محمد مصطفٰی عباسی رکھا ہے۔
سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے مداحوں کو خوشخبری سناتے ہوئے اداکار حمزہ علی عباسی نے کہا ان کے گھر بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔ اداکارنے بیٹے کا نام محمد مصطفٰی عباسی رکھا ہے۔حمزہ علی عباسی نے لکھا کہ خدا کرے کہ ان کا بیٹا، شکرگزار، شائستہ اور ایماندار انسان بنے اور اللہ اس کی دنیا و آخرت کی زندگی کو سنوارے، ہمیں دعاؤں میں یاد رکھیئے۔
واضح رہے کہ اداکار حمزہ علی عباسی اور نیمل خاورگزشتہ سال شادی کے بندھن میں بندھے تھے۔ جس کے بعد اداکارہ نیمل خاور نے شوبز سے دوری اختیار کر لی تھی جبکہ حمزہ علی عباسی نے گزشتہ سال اکتوبر کو سوشل میڈیا پر ایک بیان کے ذریعے بتایا تھا کہ انہوں نے اداکاری سے کنارہ کشی کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔حمزہ علی عباسی کے کیریئر پر نظر ڈالیں تو انہوں نے کیریئر کا آغاز 2006 میں تھیٹر سے کیا تھا، بعدازاں انہوں نے 'مڈ ہاؤس اینڈ دی گولڈن ڈول' نامی فیچر فلم بھی ڈائیریکٹ کی۔وہ 'وار'، 'میں ہوں شاہد...
اداکار کا پہلا ڈراما 'میرے درد کو جو زبان ملے' 2012 میں سامنے آیا۔اس کے بعد انہوں نے 'پیارے افضل' اور 'من مائل' جیسے کامیاب ڈراموں میں کام کیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
حمزہ علی عباسی اور نیمل خاور عباسی کے ہاں بیٹے کی پیدائشپاکستان شوبز انڈسٹری سے خوبصورت جوڑی حمزہ علی عباسی اور نیمل خاور عباسی کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔ حمزہ علی عباسی نے اپنے گھر بیٹے کے آنے خوشخبری مداحوں کو اپنے ایک سوشل میڈیا
مزید پڑھ »
حمزہ علی عباسی اور نیمل خاور خان کے ہاں ننھے مہمان کی آمد - Entertainment - Dawn News
مزید پڑھ »
حمزہ علی عباسی اور نیمل خاور خان کے ہاں ننھے مہمان کی آمد - Entertainment - Dawn News
مزید پڑھ »
حمزہ عباسی اورنیمل خاورکےگھربیٹے کی پیدائشنیمل نے بیٹے کا ننھا منا ہاتھ اپنے ہاتھ میں لیے ہوئے تصویر شیئر کی SamaaTV
مزید پڑھ »