سینئر اداکارہ حنا خواجہ نے اسرائیل کی جانب سے فلسطین پر کی جانے والی بربریت پر اسلامی ممالک کی خاموشی پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔سینئر اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام پر فلسطین پر ڈھائے جانے والے ظلم وستم سے متعلق ایک پوسٹ شیئر کی۔اداکارہ کی شیئر کی گئی پوسٹ میں درج تھا کہ 75 سال سے پڑھایا اور بتایا جاتا رہا کہ فلسطین پر یہودیوں کا قبضہ ہے، باقی...
سینئر اداکارہ حنا خواجہ نے اسرائیل کی جانب سے فلسطین پر کی جانے والی بربریت پر اسلامی ممالک کی خاموشی پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔سینئر اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام پر فلسطین پر ڈھائے جانے والے ظلم وستم سے متعلق ایک پوسٹ شیئر کی۔اداکارہ کی شیئر کی گئی پوسٹ میں درج تھا کہ 75 سال سے پڑھایا اور بتایا جاتا رہا کہ فلسطین پر یہودیوں کا قبضہ ہے، باقی
اسلامی ممالک آزاد ہیں لیکن اب پتا چلا کہ صرف فلسطینی آزاد ہیں اور باقی اسلامی ممالک پر یہودیوں کا قبضہ ہے۔اداکارہ نے اپنی اس پوسٹ کے کیپشن میں قرآنی آیت بھی شیئر کی، ساتھ ہی دعا مانگتے ہوئے لکھا کہ اے اللہ ہم سب کے گناہوں کو معاف کردے۔واضح رہے فلسطین میں اسرائیل کی جانب سے حملے جاری ہیں جس کے نتیجے میں اب تک شہید فلسطینیوں کی تعداد 2800 سے تجاوز کرگئی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
خاتون نے پولیس افسر کی چپل سے پٹائی کردی، ویڈیو وائرلبھارت میں خاتون رکشہ ڈرائیور نے پولیس افسر کی چپل سے پٹائی کردی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔۔۔۔۔
مزید پڑھ »
فرانسیسی اسٹار فٹبالر کریم بنزما نے بھی مظلوم فلسطینیوں کی حمایت کر دیفرانس کے اسٹار فٹبالر اور سعودی الاتحاد کلب کے اہم رکن کریم بنزما بھی غزہ کے مظلوم فلسطینیوں کی آواز بن گئے اور ان کی حمایت میں ٹویٹ کر دی۔

بابر کی سالگرہ پر حسن علی کی بیٹی کی جانب سے گلدستہ دینے کی ویڈیو وائرلبابر اعظم نے زندگی کی 29 بہاریں دیکھ لیں، اس موقع پر حسن علی کی بیٹی کی جانب سے انھیں گلدستہ دینے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

ورلڈ کپ: آج ایک ٹیم جیت کا کھاتہ کھولے گی دوسری شکستوں کی ہیٹ ٹرک کرے گیورلڈ کپ 2023 میں پہلی فتح کی تلاش میں آج پانچ بار کی عالمی چیمپئن آسٹریلیا اور سری لنکا کی ٹیمیں لکھنو میں ٹکرائیں گی۔
مزید پڑھ »