مزید پڑھئے :
مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ پاکستان میں جبر کی حاکمیت ہمیں تسلیم نہیں اور اب حکمرانوں کا حساب لینے کا وقت آ گیا ہے۔
مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ فارن فنڈنگ کیس میں عمران خان نے الیکشن کمیشن کو 61 بار سماعت روکنے کا کہا، جب کہ اسٹیٹ بینک نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ تحریک انصاف نے 20 سے زائد اکاؤنٹس چھپائے ہیں، ہندوستان اور اسرائیل سے فنڈ لینے والوں کی بھی تلاشی لی جانی چاہیے، الیکشن کمیشن کو چاہیے کہ وہ اپنی ذمہ داری پوری کرے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
حکمرانوں کا حساب لینے کا وقت آ گیا ہے، مولانا فضل الرحمانمولانا نے حکمرانوں کو خبر دار کردیا تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
فواد چوہدری کا اپوزیشن سے ڈپٹی اسپیکر کیخلاف تحریک عدم اعتماد واپس لینے کا مطالبہاسلام آباد : وزیرسائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے اپوزیشن سے ڈپٹی اسپیکر کے خلاف تحریک عدم اعتماد واپس لینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا یہ مناسب رویہ نہیں۔
مزید پڑھ »
سٹیزن پورٹل پر شکایت سنجیدہ نہ لینے والے افسران کے خلاف کارروائی کا فیصلہوزیر اعظم عمران خان نے سٹیزن پورٹل پر شکایت سنجیدہ نہ لینے والے افسران کے طرز عمل پر اظہار برہمی کرتے ہوئے سخت نوٹس لے لیا ہے۔
مزید پڑھ »
وزیر اعظم عمران خان کا سٹیزن پورٹل پرشکایات کوسنجیدہ نہ لینے والے افسران کےخلاف کارروائی کافیصلہاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر اعظم عمران خان نے سٹیزن پورٹل پرشکایات کوسنجیدہ
مزید پڑھ »
وہ ملک جس نے اسرائیل کو دی گئی زمین واپس لینے کا اعلان کردیاعمان (ویب ڈیسک) اردن نے اسرائیل کو لیز پر دی گئی زمین واپس لینے کا اعلان کیا ہے اور لیز
مزید پڑھ »
عمران خان کا استعفیٰ لینے کی حکمت عملی تبدیل ہو سکتی ہے۔فضل الرحمانعمران خان کا استعفیٰ لینے کی حکمت عملی تبدیل ہو سکتی ہے۔ فضل الرحمان AzadiMarch PTIGovernment FazalurRehman JUIF PMImranKhan Resign MoulanaOfficial juipakofficial ImranKhanPTI PTIofficial MediaCellPPP pmln_org pid_gov OfficialDGISPR
مزید پڑھ »