حکومت کا منشیات کی اسمگلنگ میں ملوث بڑے مگرمچھوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ ARYNewsUrdu
تفصیلات کے مطابق پشاور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر برائے نارکورٹکس کنٹرول شہریار آفریدی نے کہا کہ ماضی کی حکومتوں نے منشیات کی روک تھام پر توجہ نہیں دی، ماضی میں اے این ایف کو افرادی قوت کی کمی کا سامنا رہا ہے، ملک بھر میں اے این ایف اہلکاروں کی تعداد 2900 ہے۔
شہریار آفریدی نے کہا کہ منشیات کی نئی شکل آئس اور کرسٹل نوجوان نسل کو برباد کر رہی ہے، بدقسمتی سے دنیا میں پاکستان کا مثبت امیج اجاگر نہیں کیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ بڑے مگر مچھ چاہیں جتنے بھی بڑےعہدے پر ہوں،عبرت کا نشان بنایا جائے گا۔ وزیر برائے نارکورٹکس کنٹرول نے کہا کہ منشیات کے عادی افراد کی بحالی کے سینٹرز کے قیام پر بھی کام کر رہے ہیں، بچے والدین کی توجہ کے مستحق ہیں۔ انہوں نے کہا کہ منشیات ایٹم بم سے بھی زیادہ خطرناک ہے۔
انہوں نے کہا کہ منشیات کا کاروبار کرنے والے مگرمچھ ہمیں ڈرانا چاہتے ہیں، کوئی چاہے کتنا بھی بڑا ہو، معاف نہیں کیا جائے گا، ہماری نسل اورپاکستان کے ساتھ کھلواڑ کرنے والے کے لیے کوئی جگہ نہیں ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستان اور انگلینڈ کی خواتین کرکٹ ٹیم کے درمیان سیریز کے شیڈول کا اعلانپاکستان اور انگلینڈ کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان سیریز ملائیشیا میں کھیلی جائے گی۔ ون ڈے میچ 9، 12 اور 14 دسمبر کو کھیلے جائیں گے۔
مزید پڑھ »
بحرین کا ’انسانیت کی خدمت‘ کا اعلیٰ ترین ایوارڈ ایدھی فاؤنڈیشن کے نام - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
تیس ہزار کا قرضہ معاف کرانے کے لیے ماں نے9 سال کی بچی کا سودا کردیاتیس ہزار کا قرضہ معاف کرانے کے لیے ماں نے کم عمر بچی کا سودا کردیا مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
رات کے کھانے کا وقت دل کی صحت کے لیے بہت اہم - Health - Dawn News
مزید پڑھ »
نیول چیف کی قطر کے دورے کے آخری دن کی اہم ملاقاتیںنیول چیف کی قطر کے دورے کے آخری دن کی اہم ملاقاتیں ویڈیو لنک: DailyJang
مزید پڑھ »
نواز شریف کے ’’بھٹو‘‘ بننے کا دھڑ کا اور فضل الرحمان کا پلان بینواز شریف کے ’’بھٹو‘‘ بننے کا دھڑ کا اور فضل الرحمان کا پلان بی غیر جذباتی انداز میں ان کے سوال پر غور کریں تو اقرار کرنا ہوگا کہ بھٹو کی پھانسی سے ’’کوئی قیامت‘‘نہیں آئی تھی۔ یہ سانحہ 4اپریل 1979کو ہوا تھا, javeednusrat
مزید پڑھ »