حکومت عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ عوام تک پہنچانے کی خواہاں pid_gov PTIofficial
میں تیل کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ عوام تک پہنچانے کا ارادہ رکھتی ہے۔انہوں نے منگل کے روز اسلام آباد میں ریڈیوپاکستان کے براہ راست پروگرام میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم عمران خان نے قرضے کے بڑے چیلنج کے باوجود عوام کو سہولتیں فراہم کرنے کو ترجیح دی ہے جو لاک ڈاؤن کی پابندیوں کی وجہ سے مشکلات کا شکار ہیں۔ مشیر تجارت نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے کورونا وائرس کے تناظر میں مشکل کی اس گھڑی میں قوم کی مدد کیلئے پاکستان کی تاریخ میں ایک بڑا مالیاتی پیکج متعارف کرایا ہے۔انہوں نے...
انداز میں تقسیم کی جا رہی ہے۔انہوں نے کہا کہ چھوٹی اور درمیانے درج یکی صنعتوں کو فوری ریلیف فراہم کرنے کی غرض سے حکومت ان کے تین ماہ کے بجلی کے بل ادا کرے گی۔انہوں نے کہا کہ بے روزگار محنت کشوں کیلئے 75 ارب روپے کے ایک اور پیکج کی بھی منظوری دی گئی ہے۔ مشیر تجارت نے کہا کہ آئندہ چند سال میں ملک کے غیررسمی کارکنوں کی مدد کیلئے کچھ اور پروگرام شروع کئے جائیں گے۔انہوں نے کہا کہ حکومت کی ڈیجیٹائزیشن پالیسی کے تحت ملک میں انفارمیشن ٹیکنالوجی کے شعبے کی حوصلہ افزائی کیلئے موبائل کی قیمتوں میں بھی کمی...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں ایک مرتبہ پھر گر گئیںلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )دنیا میں ایک مرتبہ پھر تیل ذخیرہ کرنے کی گنجائش ختم ہونے کی اطلاعات کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں گراوٹ کا شکار ہیں۔نجی ٹی
مزید پڑھ »
عالمی ویمن کپ میں بھارت کا پاکستان سے نہ کھیلنا افسوسناک رہا، بسمہ معروف - ایکسپریس اردوعالمی ویمن کپ میں بھارت کا پاکستان سے نہ کھیلنا افسوسناک رہا، بسمہ معروف -
مزید پڑھ »
سندھ میں کتنے بچے کورونا وائرس کا شکار ہیں؟ صوبائی حکومت نے افسوسناک اعدادوشمار جاری کردیےکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعدامیں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے۔حکومتی حلقے مئی کے چار ہفتوں کو انتہائی خطرناک قرار دیتے ہوئے
مزید پڑھ »
سندھ حکومت کا فیلڈ آئیسولیشن سینٹر ہر ضلع میں قائم کرنے کا فیصلہسندھ حکومت کا فیلڈ آئیسولیشن سینٹر ہر ضلع میں قائم کرنے کا فیصلہ SindhGovt SindhCMHouse Decides Isolation Centre Sindh MediaCellPPP COVID19Pandemic Covid_19 COVID2019 CoronaInPakistan
مزید پڑھ »
’میں نے تو انھیں ہر حکومت کے ساتھ ہی دیکھا ہے‘’احساس ٹرانسمیشن‘ کے دوران میڈیا کے حوالے سے اپنے بیانات پر مولانا طارق جمیل کی معافی کے بعد ان کے حامیوں نے یہ اعتراض اٹھایا ہے کہ انھیں معافی مانگنے کی کوئی ضرورت نہیں جبکہ ان کے ناقدین کے مطابق ان کی معافی کے بعد معاملہ ختم ہو جانا چاہیے تھا۔
مزید پڑھ »
امدادی پیکج میں تین ماہ کا بل حکومت دے گی حماد اظہراسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیر صنعت و پیداوار حماد اظہر نے کہا ہے کہ چھوٹے کاروبار والوں کے امدادی پیکج میں تین ماہ کا بل حکومت دے گی۔وفاقی وزیر
مزید پڑھ »