حکومت ایک کروڑ20لاکھ مستحق خاندانوں کو مالی امداد فراہم کر رہی ہے.ڈاکٹر ثانیہ نشتر pid_gov MoIB_Official SaniaNishtar CoronaVirusFught CoronaVirusChallenge FinancialAid
سے زائد مستحق خاندانوں کےلئے 12 ہزار روپے فی خاندان کی نقد امدادی رقم فراہم کررہی ہے۔ یہ بات غربت کے خاتمے اورسماجی تحفظ کے بارے میں معاون خصوصی ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے آج اسلام آباد میں ایک نیوز بریفنگ سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ انہوں نے کہا کہ مستحق خاندان
پورے پاکستان میں حبیب بنک لمیٹڈ اور بنک الفلاح کے اٹھارہ ہزار پینسٹھ سیل پوائنٹس یا پرچون کی دوکانوں کے ذریعے بائیو میٹرک تصدیق سے نقد امداد حاصل کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ یہ امداد صرف ایک بار دی جائے گی اور اس مقصد کےلئے ایک سو چوالیس ارب روپے مختص کئے گئے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
حکومت ایک کروڑ20لاکھ مستحق خاندانوں کو مالی امداد فراہم کر رہی ہے،ڈاکٹر ثانیہحکومت ایک کروڑ20لاکھ مستحق خاندانوں کو مالی امداد فراہم کر رہی ہے،ڈاکٹر ثانیہ pid_gov PTIofficial
مزید پڑھ »
کراچی کے ایک گوٹھ کے لوگوں نے کرونا کا دل چسپ علاج ڈھونڈ لیاشہر قائد کے علاقے ملیر کے میر ہزار خان جوکھیو گوٹھ کے باسیوں نے کرونا وائرس کا دل چسپ علاج ڈھونڈ لیا۔
مزید پڑھ »
ایک اینٹی پیراسیٹک دوا کورونا وائرس کے خلاف موثر قرار - Health - Dawn News
مزید پڑھ »
سعودی عرب کے ایک اور شہر میں کرفیو لگادیا گیاریاض (وقار نسیم وامق) سعودی حکومت کی جانب سے اہم ترین شہر جدہ میں کرفیو نافذ کردیا گیا ہے۔ سعودی وزارتِ داخلہ کے اعلان کے مطابق کورونا وائرس سے بچاؤ کے
مزید پڑھ »
بلوچستان میں ایک روز کے دوران 10 افراد میں کرونا وائرس کی تصدیقمحکمہ صحت کے مطابق بلوچستان میں گزشتہ روز 10 افراد کرونا وائرس سے متاثر ہوئے جس کے بعد صوبے میں کرونا وائرس کیسز کی تعداد 185 ہوگئی ہے۔
مزید پڑھ »