حکومتِ پاکستان کا افغانستان میں زلزلہ متاثرین کے لیے خصوصی میڈیکل ٹیم بھجوانے کا فیصلہ

پاکستان خبریں خبریں

حکومتِ پاکستان کا افغانستان میں زلزلہ متاثرین کے لیے خصوصی میڈیکل ٹیم بھجوانے کا فیصلہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد : نگران حکومت نے افغانستان میں زلزلے کے متاثرین کو امداد فراہم کرنے کے لیے پاکستان سے خصوصی میڈیکل ٹیم بھیجنے کا فیصلہ کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق حکومت نے افغان زلزلہ متاثرین کے لئے خصوصی میڈیکل ٹیم افغانستان بھجوانے کا فیصلہ کرلیا ، ذرائع نے بتایا کہ 10رکنی خصوصی میڈیکل ٹیم جلد افغانستان کیلئے روانہ ہو گی۔

خصوصی میڈیکل ٹیم پمز اسپتال سے بھجوائی جائے گی، پمز اسپتال کے 5ڈاکٹرز، 5 نرسز ٹیم میں شامل ہوں گے اور میڈیکل ٹیم کی سربراہی پمز کے نیورو سرجن ڈاکٹر فیض اچکزئی کریں گے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

افغانستان میں 6.2 شدت زلزلے کے جھٹکےافغانستان میں 6.2 شدت زلزلے کے جھٹکےزلزلے کا مرکز افغانستان کے جنوب مشرقی علاقے میں تھا، زلزلہ پیما مرکز
مزید پڑھ »

افغانستان، راشد خان کا ورلڈکپ میچز کی پوری فیس زلزلہ متاثرین کو دینے کا اعلانافغانستان، راشد خان کا ورلڈکپ میچز کی پوری فیس زلزلہ متاثرین کو دینے کا اعلانافغانستان کرکٹ ٹیم کے باؤلر راشد خان نے افغانستان کے صوبے ہرات میں آنے والے شدید زلزلے سے متاثر ہونے والے افراد کیلئے ورلڈکپ کی فیس دینے کا اعلان کردیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری کردہ ٹویٹ میں انہوں نے بدترین زلزلے سے ہونے والے جانی نقصان پر دکھ کا اظہار کیا۔ انہوں نے اپنے اکاؤنٹ سے زلزلہ متاثرین کی کچھ دل دہلا دینے والی تصاویر شیئر کیں۔ راشد خان نے لکھا کہا ‘میں نے افغانستان کے مغربی صوبوں (ہرات، فراہ اور بادغیس) میں آنے والے زلزلے کے المناک نتائج کے بارے میں سنا جس کا مجھے بے حد
مزید پڑھ »

ورلڈ کپ: افغانستان کی بیٹنگ لائن ناکام، بنگلادیش کو جیت کیلئے 157 رنز کا ہدفورلڈ کپ: افغانستان کی بیٹنگ لائن ناکام، بنگلادیش کو جیت کیلئے 157 رنز کا ہدفدھرم شالا:بھارت میں ہونے والے ون ڈے ورلڈکپ کے تیسرے میچ میں بنگلادیش نے افغانستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
مزید پڑھ »

ورلڈ کپ: بنگلادیش نے افغانستان کو باآسانی 6 وکٹوں سے شکست دیدیورلڈ کپ: بنگلادیش نے افغانستان کو باآسانی 6 وکٹوں سے شکست دیدیدھرم شالا:بھارت میں ہونے والے ون ڈے ورلڈکپ کے تیسرے میچ میں بنگلادیش نے افغانستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
مزید پڑھ »

ورلڈکپ کھیلنے میں مصروف راشد خان ںے زلزلہ متاثرین کے لیے اہم فیصلہ کرلیاورلڈکپ کھیلنے میں مصروف راشد خان ںے زلزلہ متاثرین کے لیے اہم فیصلہ کرلیاآئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ کھیلنے میں مصروف افغانستان کے آل راؤنڈر راشد خان نے ہفتے کی صبح اپنے ملک میں آنے والے زلزلے سے متاثرہ لوگوں کے لیے اہم اعلان کیا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-27 06:05:00