فاقی حکومت نے بجلی کی نئی مارکیٹ متعارف کروانے کا فیصلہ کیا ہے جس کے تحت بجلی کی خرید و فروخت کا نظام شروع کیا جائے گا۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی پاور کا اجلاس سینیٹر محسن عزیز کی زیر صدارت ہوا، سیکرٹری پاور ڈویژن نے کہا کہ حکومت بجلی کی مارکیٹ متعارف کروائے گی، اس نظام کے تحت بجلی کی خرید و فروخت کا نظام شروع کیا جائے گا، اس نظام کا اطلاق رواں سال شروع کیا جائے گا۔
حکومت بجلی مارکیٹ متعارف کروائے گی، نظام کا اطلاق رواں سال شروع ہو گا، سیکرٹری پاور کی سینیٹ قائمہ کمیٹی کو بریفنگوفاقی حکومت نے بجلی کی نئی مارکیٹ متعارف کروانے کا فیصلہ کیا ہے جس کے تحت بجلی کی خرید و فروخت کا نظام شروع کیا جائے گا۔
سیکریٹری پاور نے کہا کہ یہ تمام پاور سیکٹر کی اصلاحات ہیں جن پر عملدرآمد کیا جا رہا ہے، حکومت جنکوز اور ڈسکوز کی نجکاری کرے گی، این ٹی ڈی سی کو تین کمپنیوں میں تقسیم کیا جائے گا، این ٹی ڈی سی کی ایک ذیلی کمپنی انرجی انفراسٹرکچر کو دیکھے گی۔ محسن عزیز نے کہا کہ ادارے تو بنا دیئے جاتے ہیں مگر پھر عملے اور لیڈرشپ میں میرٹ کا خیال نہیں رکھا جاتا، سیکرٹری پاور نے کہا کہ این ٹی ڈی سی بورڈ کے سربراہ ڈاکٹر فیاض چوہدری کو لگایا گیا ہے، تمام تنظیم نو این ٹی ڈی سی بورڈ کی مشاورت سے کی جا رہی ہے، اب ٹرانسمشن کا دس سالہ منصوبہ جنریشن کے دس سالہ منصوبہ پر انحصار کر کے ترتیب دیا جاتا ہے۔
سیکریٹری پاور نے کمیٹی کو بریفنگ میں بتایا گیا کہ این ٹی ڈی سی کی اصلاحات کے لیے بورڈ کو مارچ تک کی ڈیڈ لائن ملی ہوئی ہے، مارچ تک این ٹی ڈی سی بورڈ اپنی سفارشات دے گا۔
POWER MARKET ELECTRICITY GOVERNMENT POLICY NTDC ISMO
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
مہنگی بجلی کے منصوبے ختم, دیامیر بھاشا ڈیم سے بجلی پیدا نہ کرے گی حکومتتجزیہ کار شہباز رانا اور کامران یوسف نے کہا ہے کہ حکومت نے مہنگی بجلی کے منصوبے ختم کرنے کے لیے بڑے فیصلے کیے ہیں، دیامیر بھاشا ڈیم سے بجلی پیدا کرنے کا منصوبہ ترک کر دیا ہے.
مزید پڑھ »
سولر پالیسی پر کام شروع، حکومت سولر صارفین سے 9 روپے فی یونٹ بجلی خریدے گی؟سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے صنعت و پیداوار کے اجلاس میں سولر پالیسی پر بریفنگ دی گئی۔ حکام نے کہا کہ ایس آئی ایف سی کی ہدایت پر سولر پالیسی پر کام شروع کردیا ہے اور سیلز ٹیکس کا مسئلہ ختم کردیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »
مذاکرات اور پس پردہ مذاکراتحکومت کو بھی اندازہ ہے کہ مذاکرات کے بغیر کہانی نہیں چل سکے گی
مزید پڑھ »
خैبر پختونخوا میں یتیم بچوں کے لیے خصوصی کارڈ کا اجراخیبر پختونخوا حکومت نے یتیم بچوں کے لیے خصوصی کارڈ کا اجرا کیا جائے گا جس کے تحت انہیں ماہانہ پانچ ہزار روپے حکومت ادا کرے گی۔
مزید پڑھ »
شہریوں کو ایندھن سے الیکٹرک گاڑیوں پر منتقل کرنے کیلیے حکومت کا بڑا اعلانالیکٹرک موٹر سائیکلوں کو 77 فی صد تک بچت ہوگی، چارجنگ اسٹیشنز کو سستی بجلی ملے گی، وزیر توانائی
مزید پڑھ »
مریم نواز نے پنجاب میں موٹرسائیکل منی کلینک متعارف کرائی جائے گی کا اعلانوزیراعلیٰ پنجاب نے لاہور میں ہیلتھ کلینک پراجیکٹ کے افتتاح کے دوران موٹر سائیکل منی کلینک کے متعارف کرنے کا اعلان کیا۔ انہوں نے ڈاکٹروں سے مریضوں کی خدمت کا عہد لیا اور متعدد پراجیکٹس کا اعلان کیا، بشمول ڈائیلسز کے مریضوں کے لیے سالانہ فنڈ میں اضافہ، انسولین کی گھروں میں فراہمی اور آرگن ایمپلانٹ پروگرام کا جلد سے جلد شروع ہونا۔ انہوں نے ہیلپ ڈیسک قائم کرنے اور ٹیلی میڈیسن کے ذریعے پیرا میڈیکل اسٹاف کا ڈاکٹروں سے رابطہ یقینی بنانے کا اعلان کیا۔
مزید پڑھ »