پاکستان تحریک ِانصاف کی حکومت کو دوسال ہونے کو ہیں۔ آج سے دو برس پہلے ان دنوں عام انتخابات کے نتائج آچکے تھے۔ بڑی اور پرانی سیاسی جماعتوں‘ پیپلز پارٹی‘ مسلم لیگ (ن)‘ جمعیت علمائے اسلام‘ پڑھیئےصابر شاکر کا کالم: DunyaComlumns DunyaUpdates
پاکستان تحریک ِانصاف کی حکومت کو دوسال ہونے کو ہیں۔ آج سے دو برس پہلے ان دنوں عام انتخابات کے نتائج آچکے تھے۔ بڑی اور پرانی سیاسی جماعتوں‘ پیپلز پارٹی‘ مسلم لیگ ‘ جمعیت علمائے اسلام‘ عوامی نیشنل پارٹی کو شکست ہوئی اور پاکستان تحریک انصاف سنگل لارجیسٹ پارٹی کے طور پر سامنے آئی ۔تاہم یہ قومی اسمبلی اور پنجاب اسمبلی میں سادہ اکثریت حاصل کرنے میں ناکام رہی ۔اپوزیشن نے حسبِ معمول انتخابی نتائج قبول کرنے سے انکار کردیا اور دھاندلی کے شورشرابے میں حکومت سازی کا عمل مکمل کیاگیا۔ پیپلزپارٹی مطمئن نظر...
حکومت کے دوسال پر نظر دوڑائی جائے تو یہ دور کم وبیش محترمہ بے نظیر بھٹو کی پہلی حکومتسے مشابہ نظر آتا ہے‘ جس میں محترمہ کو پہلی بار اقتدار ملا اور انہیں گورننس کا کوئی تجربہ نہیں تھا اور بیورکریسی نے بھی محترمہ کو گھما کررکھ دیا تھا۔ پنجاب میں نوازشریف کی حکومت تھی جس نے محترمہ کو ایک دن بھی سکھ کا سانس نہ لینے دیا اور ایوانِ صدر میں اسحاق خان جیسے سخت گیر ایڈمنسٹریٹر براجمان تھے جنہوں نے اٹھاون ٹو بی کے تحت قومی اسمبلی توڑ کر پی پی پی حکومت کا خاتمہ کردیااور اٹھارہ ماہ بعد ہی محترمہ بے نظیر...
خارجہ پالیسی میں کامیابی نظر آئی لیکن کشمیر پالیسی میں سکوت محسوس کیاگیا ۔جس انداز میں عمران خان صاحب نے مقبوضہ کشمیر کا مسئلہ ابتدائی طور ٹھایا تھا وہ جذبہ بعد کے ایام میں بوجوہ نظر نہیں آیا۔ شاید اس کی وجہ کچھ ہمارے اندرونی اختلافات بھی تھے‘ جس کا پیغام لائن آف کنٹرول کے اُس پار اچھا نہیں گیا۔عام آدمی اور تنخواہ دار طبقے نے بھی اس دوران کوئی ریلیف محسوس نہیں کیا اور معاشی پالیسیاں بڑوں کے مفادات کے گرد ہی گھومتی رہی ہیں۔ اس کی وجہ شاید یہ ہے کہ اقتصادی ٹیم میں کوئی منتخب وزیر شامل نہیں...
لیکن اس سب کے باوجود عمران خان صاحب کی حکومت کو فوری طور پر نہ تو کوئی خطرہ ہے اور نہ ہی منقسم اپوزیشن انہیں کوئی نقصان پہنچا سکتی ہے۔ مسلم لیگ کے قائد میاں نواز شریف لندن میں پُر سکون نظر آرہے ہیں۔ انہوں نے اپنی جماعت کے راز دانوں کو کہا ہے کہ چند ماہ خاموشی اختیار کریں اور صرف اپنی صفوں میں اتحاد و اتفاق قائم رکھیں۔ فی الحال کوئی بڑا ایڈونچر کرنے سے انہوں نے منع کردیا ہے ‘خاص طور پر پی پی پی کو صرف لولی پاپ دیا جائے گا کیونکہ نواز شریف یہ سمجھتے ہیں کہ مستقبل قریب میں عمران خان کو داخلی سطح...
گزشتہ امریکی انتخابات میں بھی مسلم لیگ اور پی پی پی نے ڈیموکریٹ امیدوار ہیلری کلنٹن پر سرمایہ لگایا تھا‘ لیکن انتخابات ٹرمپ جیت گئے۔ اب پھر مسلم لیگ اور پی پی پی دوبارہ ڈیموکریٹس کے ساتھ جڑے ہوئے ہیں اور ٹرمپ کی شکست کے منتظر ہیں۔ نواز شریف کا خیال ہے کہ اپوزیشن کو نومبر کے امریکی انتخابات کاانتظار کرنا چاہیے ‘ اگر جوبائیڈن جیت جاتے ہیں تو پھر ایک ہی بار ہلہ بولا جائے۔ نواز شریف اور مریم نواز کا خیال ہے کہ اوباما اور کلنٹن کے زمانے کے ڈیموکریٹس کے ساتھ ان کے مراسم اور تعلقات ہیں۔ اس سال نومبر...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اپوزیشن نے حکومت کے خلاف تحریک کے لئے لائحہ عمل طے کرلیااسلام آباد (آئی این پی ) اپوزیشن کی آل پارٹیز کانفرنس عید الاضحیٰ کے فوراً بعد ہوگی اور اس کی میزبانی مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق
مزید پڑھ »
حکومت نیب کے اختیارات کم کرنے کے لیے متحرک - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
300 نوری سال دُور ستارے کے گرد سیاروں کی پہلی براہِ راست تصویر - ایکسپریس اردواس سے پہلے تک دیگر ستاروں کی روشنی اور حرکت میں بے قاعدگی کی بنیاد ہی پر ان کے گرد سیارے دریافت ہوتے رہے ہیں
مزید پڑھ »
کالعدم سپاہ صحابہ کے رکن کو 13 سال قید کا حکم - ایکسپریس اردومجرم دہشت گرد تنظیموں کو مالی معاونت فراہم کرتا تھا، اسے 29 اپریل 2020ء کو لیاقت آباد سے گرفتار کیا گیا تھا
مزید پڑھ »
اپوزیشن کی حکومت گرانے کی خواہش تین سال تک پوری نہیں ہوگی: فیاض الحسن
مزید پڑھ »