حکومت کا جی ایس ٹی کی شرح بڑھانے پر غور

Economy خبریں

حکومت کا جی ایس ٹی کی شرح بڑھانے پر غور
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

یہ دیکھنا ابھی باقی ہے کہ کتنی آمدنی عملدرآمد کے اقدامات سے حاصل کی جائے گی اور کتنی اضافی ٹیکسیشن کے اقدامات سے

/ فائل فوٹو

حکومت آئندہ منی بجٹ میں تقریباً 650 ارب روپے کی آمدنی حاصل کرنے کے لیے غیر فائلرز اور کم فائلرز کے خلاف سختی سے عملدرآمد کے اقدامات کرنے اور جائیدادوں پر ود ہولڈنگ ٹیکس کی شرح اور ٹریکٹروں سمیت دیگر اشیاء پر جی ایس ٹی کی شرح بڑھانے پر غور کرنے جا رہی ہے۔ حکومت نے آئی ایم ایف کے ساتھ ستمبر 2024 کے آخر تک 42 شہروں میں جائیداد کی قیمتوں کے جدول کو بڑھانے پر بھی اتفاق کیا ہے تاکہ ایف بی آر آنے والے ہفتوں میں نئی شرحیں نوٹیفائی کر سکے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسپیکر کا پارلیمنٹ لاجز پر چھاپے کا نوٹس، ذمہ داران کے خلاف کارروائی کا اعلاناسپیکر کا پارلیمنٹ لاجز پر چھاپے کا نوٹس، ذمہ داران کے خلاف کارروائی کا اعلاناسپیکر چیمبر میں حکومت اور پی ٹی آئی کے مذاکرات، اسپیکر نے آئی جی اسلام، ڈی آئی جی اور ایس ایس پی کو طلب کرلیا
مزید پڑھ »

بجلی سستی کرنے کیلیے حکومت کا درآمدی ایل این جی پر ٹیکسز کم کرنے پر غوربجلی سستی کرنے کیلیے حکومت کا درآمدی ایل این جی پر ٹیکسز کم کرنے پر غوروزارتِ پیٹرولیم کا چارجز و ٹیکسز میں کمی کے لیے وزارت جہاز رانی و بندرگاہ سے رابطہ، اقدام سے بجلی سستی بنے گی، ذرائع
مزید پڑھ »

ایلون مسک نے ایکس ٹی وی متعارف کرادیاایلون مسک نے ایکس ٹی وی متعارف کرادیایہ ایل جی، ایمازون فائر ٹی وی اور گوگل ٹی وی پر بھی دستیاب ہوگا
مزید پڑھ »

حکومت کا منافع بخش اداروں کے شیئرز کی اسٹریٹیجک فروخت منصوبے پر غورحکومت کا منافع بخش اداروں کے شیئرز کی اسٹریٹیجک فروخت منصوبے پر غوراو جی ڈی سی ایل، پاک ریفائنری لمیٹڈ، پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ، پاکستان اسٹیٹ آئل اور سوئی سدرن اور سوئی ناردرن سمیت دیگر شامل ہیں: ذرائع
مزید پڑھ »

قلات میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، دو دہشت گرد ہلاکقلات میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، دو دہشت گرد ہلاکدہشت گردوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاع پر کارروائی کی گئی، آئی ایس پی آر
مزید پڑھ »

عمران ہاشمی کی پاکستان آمد پر حمائمہ ملک کیا کریں گی؟ اداکارہ نے بتادیاعمران ہاشمی کی پاکستان آمد پر حمائمہ ملک کیا کریں گی؟ اداکارہ نے بتادیااداکارہ کا عمران ہاشمی کو برقع پہنانے پر غور
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-09 00:54:06