حکومت کا 8171 پر رجسٹریشن فیس ختم کرنے کا اعلان

پاکستان خبریں خبریں

حکومت کا 8171 پر رجسٹریشن فیس ختم کرنے کا اعلان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 51%

حکومت نے 8171 پر ايس ايم ايس فیس ختم کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ پہلے فی ایس ایم ایس ڈيڑھ سے 2 روپے کاٹے جاتے تھے، 8171 پر احساس پروگرام کی رجسٹريشن کی جارہی ہے SamaaTV CoronavirusPakistan CoronavirusPandemic CoronavirusOutbreak COVIDー19

Posted: Apr 8, 2020 | Last Updated: 43 mins agoحکومت نے 8171 پر ايس ايم ايس فیس ختم کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ پہلے فی ایس ایم ایس ڈيڑھ سے 2 روپے کاٹے جاتے تھے،8171 پر احساس پروگرام کی رجسٹريشن کی جارہی ہے۔

بدھ کو اسلام آباد میں وزيراعظم کی معاونِ خصوصی ثانيہ نشتر نےبريفنگ میں بتایا کہ حقداروں کی نشاندہی کا عمل اصولوں پر مبنی ہے، رقم کی ترسيل بھی بائيوميٹرک نظام سے جڑی ہے،ہر صوبہ پہلے اپنے اپنے فنڈ پروگرام لانا چاہتا تھا، اب تمام صوبے احساس پروگرام کا حصہ بن گئے ہيں۔ ثانيہ نشتر نے بتایا کہ حقداروں کی نشاندہی کيلئے ايس ايم ايس سروس چل رہی ہے، 8171 پر شناختی کارڈ نمبر بھيج کررجسٹرڈ ہوسکتے ہيں،ایک خاندان میں ایک ہی فرد کو نوٹیفکیشن آئے گا، ايکسپائرڈ شناختی کارڈ پر بھی رجسٹريشن ہوجائے گی، ويب پورٹل پر بھی رجسٹريشن کرائی جاسکتی ہے۔ ثانيہ نشتر نے واضح کردیا کہ 8171 پر ايس ايم ايس کے چارجز معاف کريں گے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

SAMAATV /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

طالبان کا قیدیوں کے تبادلے پر افغان حکومت سے مذاکرات ختم کرنے کا اعلانطالبان کا قیدیوں کے تبادلے پر افغان حکومت سے مذاکرات ختم کرنے کا اعلانطالبان کا قیدیوں کے تبادلے پر افغان حکومت سے مذاکرات ختم کرنے کا اعلان Afghan Taliban End Talks Afghan Govt Prisoner Swap suhailshaheen1 ashrafghani MoDAfghanistan moiafghanistan ARG_AFG Afghanistan
مزید پڑھ »

اسٹاک مارکیٹ : کاروبار کے آغاز پر تیزی کا رحجان،250 سے زائد پوائنٹس کا اضافہاسٹاک مارکیٹ : کاروبار کے آغاز پر تیزی کا رحجان،250 سے زائد پوائنٹس کا اضافہاسٹاک مارکیٹ : کاروبار کے آغاز پر تیزی کا رحجان،250 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ Pakistan StockExchange KSE100 Index Increase PSX FinMinistryPak a_hafeezshaikh Covid_19 CoronaUpdate CoronavirusOutbreak pid_gov
مزید پڑھ »

پنجاب حکومت کا تمام سکولوں کو 20فیصد کم فیس وصول کرنے کا حکمپنجاب حکومت کا تمام سکولوں کو 20فیصد کم فیس وصول کرنے کا حکملاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) پنجاب حکومت نے صوبے بھر کے سکولوں کو 20 فیصد کم فیس وصول کرنے کا حکم دے دیا ہے۔وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اپنی ٹوئٹ میں کہا کہ
مزید پڑھ »

پنجاب حکومت کا تمام اسکولوں کو 20فیصد کم فیس وصول کرنے کا حکم - ایکسپریس اردوپنجاب حکومت کا تمام اسکولوں کو 20فیصد کم فیس وصول کرنے کا حکم - ایکسپریس اردوتمام اساتذہ اور عملے کی تنخواہوں کی مکمل اور بروقت ادائیگی یقینی بنائی جائے، وزیر اعلیٰ پنجاب
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-06 13:28:49