حکومتِ پنجاب کا عید سادگی سے منانے کا فیصلہ

پاکستان خبریں خبریں

حکومتِ پنجاب کا عید سادگی سے منانے کا فیصلہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

حکومتِ پنجاب کا عید سادگی سے منانے کا فیصلہ تفصیلات جانئے: DailyJang

پنجاب حکومت کے ذرائع کے مطابق وزیرِاعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے سادگی سے عید الفطر منانے کی ہدایات جاری کر دیں۔وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے رواں سال عید الفطر سادگی سے منانے کا اعلان کردیا۔

اس سے قبل خیبر پختون خوا کے وزیرِ اعلیٰ محمود خان نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے خدشے کے پیشِ نظر اس مرتبہ عید الفطر سادگی سے منانے کا اعلان کیا تھا۔ وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا محمود خان کی جانب سے صوبائی وزراء، مشیروں اور معاونینِ خصوصی کو عید الفطر سادگی سے منانے کی ہدایت کی گئی۔ وزیرِ اعلیٰ محمود خان کا کہنا تھا کہ کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے خدشے کے پیشِ نظر احتیاطی تدابیر کے طور میں کسی سے عید پر نہیں ملوں گا۔انہوں نے یہ ہدایت بھی کی کہ عید کے دنوں میں رہائش گاہوں، حجروں اور دیگرمقامات پر ہجوم سے گریز کیا جائے، عوام عید کی خوشیاں گھروں میں احتیاطی تدابیر کے ساتھ منائیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکا کا کورونا سے بچاؤ کا حفاظتی سامان بھیجنے پر پاکستان کا شکریہامریکا کا کورونا سے بچاؤ کا حفاظتی سامان بھیجنے پر پاکستان کا شکریہواشگنٹن : امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیو نے کورونا سے بچاؤ کا حفاظتی سامان بھیجنے پر پاکستان کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہاکورونا کیخلاف جنگ میں ہم ایک ساتھ ہیں۔
مزید پڑھ »

ٹرانسپورٹ فیڈریشن کا پنجاب میں فوری پبلک ٹرانسپورٹ چلانے کا اعلانٹرانسپورٹ فیڈریشن کا پنجاب میں فوری پبلک ٹرانسپورٹ چلانے کا اعلانعصمت اللّٰہ نیازی نے کہا کہ موٹروے پروفاقی حکومت کے ایس او پیز کے تحت کرائے میں رعایت نہیں کریں گے۔
مزید پڑھ »

پنجاب حکومت کا عید کے فوری بعد تھیٹر، ریسٹورنٹس کو بھی اجازت دینے کا فیصلہپنجاب حکومت کا عید کے فوری بعد تھیٹر، ریسٹورنٹس کو بھی اجازت دینے کا فیصلہ
مزید پڑھ »

6کروڑ افراد کے شدید غربت کا شکار ہونے کا خدشہ ہے اس سے ہماری تین سال ...6کروڑ افراد کے شدید غربت کا شکار ہونے کا خدشہ ہے اس سے ہماری تین سال ...واشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن)دنیا بھرمیں کوروناوائرس نے جہاں قیمتی جانیں نگلیں وہیں قومی و عالمی سطح پر بڑے معاشی بحران نے بھی جنم لے لیا ہے۔ اس وقت دنیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-27 20:53:08