حکومت کا کورونا وائرس سے بچاؤ کے منصوبے پر غور - Pakistan - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

حکومت کا کورونا وائرس سے بچاؤ کے منصوبے پر غور - Pakistan - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 51%

چین سے مسافروں کی آمدو رفت کے باعث احتیاطی تدابیر نہ ہونے پر پاکستان میں وائرس کا پھیلاؤ خارج ازامکان نہیں۔ Coronavirus China Pakistan CoronaOutbreak Health DawnNews مزید پڑھیں:

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے نوول کورونا وائرس کے حوالے سے احتیاطی تدابیر اختیار کرنے اور اس خطرے سے نمٹنے کے لیے ایک جامع حکمت عملی ترتیب دینے کے لیے جلد از جلد بین الاوزارتی اجلاس منعقد کرنے کی ہدایت کردی۔کے مطابق وزیراعظم کے دفتر سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق اجلاس کی سربراہی وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا کریں گے۔

چینی سفیر کا کہنا تھا کہ پاکستانی میں موجود چینی شہریوں میں اب تک مشتبہ کیسز سامنے آئے ہیں اور کسی بھی وائرس کی تصدیق نہیں ہوئی، ہم پر اعتماد اور پر عزم ہیں کہ اس مشکل وقت سے نکل کر جلد معمول کی زندگی کی جانب لوٹ جائیں گے۔خیال رہے کہ گزشتہ روز ایک ویڈیو سامنے آئی تھی جس میں چین میں کورونا وائرس سے متاثرہ شہر ووہان میں موجود پاکستانی طلبہ نے وائرس کے خوف اور خوراک کی قلت کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے پاکستانی حکام سے فوری مدد کی درخواست کی...

ایک اور طالبعلم حسن خان نے کہا تھا کہ فرانسیسی اور امریکی سفارتخانے چین میں موجود اپنے شہریوں کی مدد کر رہے ہیں تاکہ اپنے شہریوں کو ووہان سے نکال سکیں اور ہمیں بھی اسی طرح کی مدد درکار ہے تاکہ آپ لوگ ہمیں یہاں سے نکال کر محفوظ مقام پر پہنچا دیں۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی کے ترجمان نے بتایا کہ اتھارٹی محکمہ صحت کے عملے کو سہولیات فراہم کررہی ہے اور کسی متاثرہ شخص کی نشاندہی ہونے پر ہسپتال منتقل کرنے کے لیے ایمبولینس بھی فراہم کردی گئی، لیکن ابھی تک کوئی مسافر اس مہلک وائرس سے متاثر نہیں پایا گیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چین میں کرونا وائرس کا پھیلاؤ، پاکستانی سفارتخانے کا انتباہ جاریچین میں کرونا وائرس کا پھیلاؤ، پاکستانی سفارتخانے کا انتباہ جاریچین میں کرونا وائرس کا پھیلاؤ، پاکستانی سفارتخانے کا انتباہ جاری مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

کورونا وائرس: پاکستانی اور انڈین طلبا مشکلات کا شکارکورونا وائرس: پاکستانی اور انڈین طلبا مشکلات کا شکارچین میں کورونا وائرس کے باعث پاکستانی اورانڈین طلبا مشکلات کا شکارہیں، طالبعلم نہ ہی یونیورسٹی سے باہر جا پا رہے، نہ ہی سفرکر پا رہے، انہیں کھانے پینے کے مسائل کابھی سامنا ہے ۔ coronavirus
مزید پڑھ »

کورونا وائرس سے بچائو کیلئے وفاق کا صوبوں کو خطکورونا وائرس سے بچائو کیلئے وفاق کا صوبوں کو خطکورونا وائرس سے بچائو کیلئے وفاق کا صوبوں کو خط Pakistan PTIGovernment Letter ProvinceGovt FederalGovt CoronaVirus Health Patients pid_gov zfrmrza MoIB_Official Dr_YasminRashid MinisterSindh KPGovernment GOPunjabPK jam_kamal PTIofficial
مزید پڑھ »

اسلام آباد کے پمزہسپتال میں کورونا وائرس کا مشتبہ کیس آگیااسلام آباد کے پمزہسپتال میں کورونا وائرس کا مشتبہ کیس آگیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آباد کے پمزہسپتال میں کورونا وائرس کا مشتبہ کیس
مزید پڑھ »

طالبان کا امریکی ایئرفورس کا طیارہ گرانے کا دعویٰ | Abb Takk Newsطالبان کا امریکی ایئرفورس کا طیارہ گرانے کا دعویٰ | Abb Takk News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-26 03:43:47