حکومت نے نوٹی فکیشن جاری کردیا واضح رہے کہ سپریم کورٹ کے آرڈر کے مطابق دکانیں جمعہ ہفتہ اتوار کو بھی دکانیں کھلی رہ سکیں گی البتہ ٹائم کی پابندی (صبح 8 تا شام 5 بجے ) بدستور قائم رہے گی۔
سپریم کورٹ کی جانب سے صوبے میں شاپنگ مالز اور مارکیٹیں کھولنے سے متعلق فیصلے کے بعد حکومت سندھ نے شاپنگ مالز کھولنے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔
اس سے قبل وزیر تعلیم سندھ اور پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سعید غنی کا کہنا تھا کہ سپریم کورٹ کے احکامات کی روشنی میں صوبے میں شاپنگ مالز اور مارکیٹیں کھول دیں گے۔ انہوں نے کہا کہ شاپنگ مالز میں داخل ہونے والے ہر صارف کی تھرمل گن سے اسکیننگ کی جائے گی اور بخار ،نزلہ یا کھانسی میں مبتلا کسی بھی خریدار کو مالز یا سینٹر میں داخل ہونے کی اجاز ت نہیں ہو گی۔
نوٹی فکیشن کے مطابق ایس او پیز سے خریداروں کو آگاہ کر نے کے لیے تحریری ہدایات نمایاں طو ر پر آویزاں کی جائیں گی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سندھ شاپنگ مال کھولنے کے لیے وزارت صحت سے منظوری لے: چیف جسٹسچیف جسٹس آف پاکستان گلزار احمد نے کہا ہے کہ پنجاب میں شاپنگ مال فوری طور پر آج ہی سے کھلیں گے جبکہ سندھ شاپنگ مال کھولنے کے لیے وزارت صحت سے منظوری لے گا۔
مزید پڑھ »
پنجاب حکومت کا شاپنگ مالز 24 گھنٹے کھولنے کا فیصلہاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) سپریم کورٹ کی ہدایت پر اسلام آباد کی تمام مارکیٹیں اور شاپنگ مالز کھول دیئے گئے، پنجاب حکومت نے بھی شاپنگ مالز 24 گھنٹے
مزید پڑھ »
سندھ حکومت اور تاجروں میں کوئی ڈیڈ لاک نہیں، امتیاز شیخصوبائی وزیر امتیاز شیخ نے کہا ہے کہ سندھ حکومت اور تاجروں کے درمیان مذاکرات میں کوئی ڈیڈ لاک نہیں ہے
مزید پڑھ »
سندھ حکومت کا ہفتہ اور اتوار کو بھی مارکیٹیں کھولنے کا اعلان - ایکسپریس اردودکاندار ایس او پیز پر عمل کرتے ہوئے بچوں اور بغیر ماسک لگائے بزرگوں کو داخل نہ ہونے دیں، سعید غنی
مزید پڑھ »
ٹرین بحالی فیصلے پر صوبائی حکومت کو اعتماد میں نہیں لیا گیا، وزیر ٹرانسپورٹ سندھکراچی: (دنیا نیوز) وزیر ٹرانسپورٹ سندھ نے ٹرین بحالی فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس اہم معاملے پر صوبائی حکومت کو اعتماد میں نہیں لیا گیا۔
مزید پڑھ »