حکومت کو مہلت دینے کا وقت گزر چکا، سردار اختر مینگل تفصيلات جانئے: DailyJang
بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر مینگل کا کہنا ہے کہ اب حکومت کو مزید مہلت دینے کا وقت ختم ہوچکا ہے۔وہ کہتے ہیں کہ حکومت والے مجھ سے ملاقات کرنا چاہتے ہیں تو نتیجے کے ساتھ یہاں آئیں۔ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ اب حکومت کو مزید مہلت دینے کا وقت گزر چکا ہے۔دی تھی۔
اُسی روز قومی اسمبلی کے اجلاس میں بی این پی مینگل اور فاٹا سے تعلق رکھنے والے اراکین اسمبلی نے اسپیکر ڈائس کے سامنے دھرنا دیا تھا۔ بی این پی مینگل نے قومی اسمبلی کے اجلاس میں چار خواتین کی گرفتاری کے معاملے پر حکومت سے علیحدگی کی دھمکی دی تھی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اختر مینگل کی حکومت سے اتحاد ختم کرنے کی دھمکی - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
سندھ حکومت تعلیمی معیار کو بہتر کرنے میں ناکام - ایکسپریس اردوتعلیمی معیار، فنڈز جمع کرنے اور تقسیم کے طریقہ کی جانچ کیلیے ہائی پاور کمیٹی تشکیل
مزید پڑھ »
شیریں رحمٰن نے حکومت کو نیا لقب دیدیاwww.24newshd.tv
مزید پڑھ »
اب نالائق حکومت کو مزید برداشت نہیں کریں گے، بلاول بھٹوکراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ اب نالائق حکومت کو مزید برداشت نہیں کریں گے۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا تقریب سے خطاب کرتے ہوئے
مزید پڑھ »
Roznama Dunya News: پاکستان:-قومی اسمبلی: اختر مینگل...
مزید پڑھ »
وفاق اور سندھ حکومت میں ایک اور تنازعوفاق اور سندھ حکومت میں ایک اور تنازع تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »