حکومت کا فنکاروں کیلئے فلم ٹاسک فورس بنانے کا فیصلہ

پاکستان خبریں خبریں

حکومت کا فنکاروں کیلئے فلم ٹاسک فورس بنانے کا فیصلہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 51%

شبلی فراز نے کام کی رائیلٹی کو فنکاروں کا حق قرار دیتے ہوئے کہا کاپی رائٹس کے تحفظ کو یقینی بنانے کیلئےعملی اقدامات کريں گے مزید پڑھیے: SamaaTV

Posted: Jul 7, 2020 | Last Updated: 42 mins ago

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات شبلی فرازکہتے ہیں فنکاروں کے حقوق کے تحفظ کیلئے فلم ٹاسک فورس کا قیام جلد از جلد عمل میں لایا جائے گا، حکومتی عہدیدار اور فلم انڈسٹر ی کے افراد بھي شامل ہوں گے۔ وفاقی وزیراطلاعات کی زیر صدارت فنکاروں اور دیگراسٹیک ہولڈرز کے ساتھ ویڈیو لنک اجلاس میں فلمی صنعت کو درپیش مسائل اور ان کے حل پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

شبلی فراز نے کام کی رائیلٹی کو فنکاروں کا حق قرار دیتے ہوئے کہا کاپی رائٹس کے تحفظ کو یقینی بنانے کیلئےعملی اقدامات کريں گے۔ اجلاس میں سیکرٹری اطلاعات اکبر درانی، ڈائریکٹر جنرل الیکٹرانک میڈیا عمرانہ وزیر، دانیال گیلانی اور دیگر سینئر افسران نے بھی شرکت کی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

SAMAATV /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

قومی احتساب بیورو کا مفرور اور اشتہاری ملزمان کی گرفتاری کیلئے اقدامات کا فیصلہقومی احتساب بیورو کا مفرور اور اشتہاری ملزمان کی گرفتاری کیلئے اقدامات کا فیصلہاسلام آباد: (دنیا نیوز) چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کے زیر صدارت اجلاس میں مفرور اور اشتہاری ملزمان کی گرفتاری کیلئے اقدامات کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »

مراد سعید کا سرکاری خزانے سے ماضی کا ریکارڈ غائب ہونے کا دعویٰ | Abb Takk Newsمراد سعید کا سرکاری خزانے سے ماضی کا ریکارڈ غائب ہونے کا دعویٰ | Abb Takk News
مزید پڑھ »

روزنامہ دنیا :- دنیا میرے آگے:-ترکی کا پہلے بحری میزائل کا کا میاب تجربہروزنامہ دنیا :- دنیا میرے آگے:-ترکی کا پہلے بحری میزائل کا کا میاب تجربہ
مزید پڑھ »

'حکومت فنکاروں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے' - Pakistan - Aaj.tv'حکومت فنکاروں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے' - Pakistan - Aaj.tv
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-28 14:23:43