حکومت کے لیے سستی بجلی کی پیداوار چیلنج ہے: شبلی فراز

پاکستان خبریں خبریں

حکومت کے لیے سستی بجلی کی پیداوار چیلنج ہے: شبلی فراز
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے نیپرا کی عوامی سماعت کے دوران کہا کہ حکومت کے لیے سستی بجلی کی پیداوار چیلنج ہے، مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے نیپرا کی عوامی سماعت کے دوران کہا کہ حکومت کے لیے سستی بجلی کی پیداوار چیلنج ہے، مہنگی بجلی کے بجائے سستی بجلی پر مکمل توجہ دی جا رہی ہے۔

تفصیلات کے مطابق نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی کی بجلی کی پیداواری صلاحیت بڑھانے پر عوامی سماعت منعقد ہوئی۔ چیئرمین نیپرا توصیف فاروقی اور ارکان نے عوامی سماعت کی۔ چیئرمین نیپرا توصیف فاروقی کا کہنا تھا کہ بجلی کی بڑھتی طلب اور پیداوارمیں بہتری کے لیے کوشاں ہیں، سستے ذرائع سے سستی اور گرین انرجی پہلی ترجیح ہے۔ صارفین کا تحفظ یقینی بنانے کے لیے اقدامات کیے گئے ہیں۔

وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز کا کہنا تھا کہ بجلی کی پیداوار، ترسیل اور تقسیم کے نظام میں سنجیدہ مسائل ہیں۔ پاور سیکٹر ملک کی معیشت کے لیے اہم ترین حیثیت رکھتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت کے لیے سستی بجلی کی پیداوار چیلنج ہے، مہنگی بجلی کے بجائے سستی بجلی پر مکمل توجہ دی جا رہی ہے۔ ماضی میں سستی بجلی کی پیداوار پر توجہ نہیں دی گئی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسد عمر اور امین الحق نے کراچی کی بجلی مہنگی کرنے کی مخالفت کردیاسد عمر اور امین الحق نے کراچی کی بجلی مہنگی کرنے کی مخالفت کردیوفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر اور وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی امین الحق کا کہنا تھا کہ کراچی کو پہلے ہی بجلی نہیں مل رہی اس پر قیمتیں بڑھانا نامناسب ہے۔
مزید پڑھ »

وفاقی کابینہ کا اجلاس،بجلی اور گیس کی قیمت میں اضافے کی سمری مؤخروفاقی کابینہ کا اجلاس،بجلی اور گیس کی قیمت میں اضافے کی سمری مؤخروزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں کابینہ نے بجلی اور گیس کی
مزید پڑھ »

وزیراعظم کی گندم کی ذخیرہ اندوزی کرنے والوں کیخلاف کارروائی کی ہدایتوزیراعظم کی گندم کی ذخیرہ اندوزی کرنے والوں کیخلاف کارروائی کی ہدایتوزیراعظم کی گندم کی ذخیرہ اندوزی کرنے والوں کیخلاف کارروائی کی ہدایت PMImranKhan Wheat Storage Investigations pid_gov MoIB_Official PTIofficial ImranKhanPTI
مزید پڑھ »

وفاق کی جانب سے روز ویلٹ ہوٹل کی نجکاری کی تردید | Abb Takk Newsوفاق کی جانب سے روز ویلٹ ہوٹل کی نجکاری کی تردید | Abb Takk News
مزید پڑھ »

وزیر ریلوے کی لئی ایکسپریس وے منصوبے کو جلد از جلد مکمل کرنے کی ہدایتوزیر ریلوے کی لئی ایکسپریس وے منصوبے کو جلد از جلد مکمل کرنے کی ہدایتاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے لئی ایکسپریس وے منصوبے کو جلد از جلد مکمل کرنے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔ اس منصوبے پر 60 ارب روپے لاگت آئے گی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-27 11:36:46