حکومت نے آئی ایم ایف شرائط پرکھاد فیکٹریوں کیلئے رواں ماہ سےگیس مہنگی کرنےکا فیصلہ کرلیا۔ذرائع کےمطابق کھاد فیکٹریوں کیلئےگیس کی قیمت 302 روپے سے بڑھا کر 580 روپے ایم ایم بی ٹو یو ہوگی اور فیڈاسٹاک کیلئے کھاد مینوفیکچررزکو فی ایم ایم بی ٹی یوگیس 1580 روپےمیں ملےگی۔ذرائع کا کہنا ہےکہ فیڈ اسٹاک کیلئے کھاد مینوفیکچررز کیلئے فی ایم ایم بی ٹی یوگیس 556 روپے مہنگی ہوگی۔ذرائع کا بتانا ہےکہ کھاد مینوفیکچررکیلئے گیس مہنگی کرنے پروزارت خزانہ، پیٹرولیم اور صنعت وپیداوار نے کام شروع کردیا ہے جب کہ کھاد مینوفیکچررزکیلئے گیس قیمتوں میں اضافہ آئی ایم ایف اقتصادی جائزے سے پہلےہوگا۔ 16 گھنٹے طویل سرجری، سعودی ڈاکٹر جڑے بچوں کو الگ کرنے میں کامیاب
حکومت نے آئی ایم ایف شرائط پرکھاد فیکٹریوں کیلئے رواں ماہ سےگیس مہنگی کرنےکا فیصلہ کرلیا۔ذرائع کےمطابق کھاد فیکٹریوں کیلئےگیس کی قیمت 302 روپے سے بڑھا کر 580 روپے ایم ایم بی ٹو یو ہوگی اور فیڈاسٹاک کیلئے کھاد مینوفیکچررزکو فی ایم ایم بی ٹی یوگیس 1580 روپےمیں ملےگی۔ذرائع کا کہنا ہےکہ
فیڈ اسٹاک کیلئے کھاد مینوفیکچررز کیلئے فی ایم ایم بی ٹی یوگیس 556 روپے مہنگی ہوگی۔ذرائع کا بتانا ہےکہ کھاد مینوفیکچررکیلئے گیس مہنگی کرنے پروزارت خزانہ، پیٹرولیم اور صنعت وپیداوار نے کام شروع کردیا ہے جب کہ کھاد مینوفیکچررزکیلئے گیس قیمتوں میں اضافہ آئی ایم ایف اقتصادی جائزے سے پہلےہوگا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وفاقی حکومت کا نیب ترامیم کیس کے فیصلے کیخلاف نظر ثانی اپیل دائر کرنے کا فیصلہاسلام آباد : وفاقی حکومت نے نیب ترامیم فیصلہ کیخلاف نظر ثانی اپیل دائر کرنے کا فیصلہ کرلیا ، نیب ترامیم کو بحال کرنے کی استدعا کی جائے گی۔
مزید پڑھ »
وفاقی حکومت کا نیب ترامیم کیس کے فیصلے کیخلاف نظر ثانی اپیل دائر کرنے کا فیصلہاسلام آباد : وفاقی حکومت نے نیب ترامیم فیصلہ کیخلاف نظر ثانی اپیل دائر کرنے کا فیصلہ کرلیا ، نیب ترامیم کو بحال کرنے کی استدعا کی جائے گی۔
مزید پڑھ »
حکومت کا نیب ترامیم کیس کے حکم نامے کو چیلنج کرنے کا فیصلہسپریم کورٹ نے 15 ستمبر کو عمران خان کی درخواست منظور کرتے ہوئے نیب ترامیم کالعدم قرار دے دی تھیں۔
مزید پڑھ »
نواز شریف کا وطن روانگی سے قبل 4 اہم ممالک کا دورہ کرنے کا فیصلہاسلام آباد: مسلم لیگ ن کے تاحیات قائد میاں محمد نواز شریف نے وطن واپسی سے قبل 4 اہم ممالک کا دورہ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ذرائع کے مطابق نواز شریف اپنی آمد کے ساتھ پاکستان میں بڑی سرمایہ کاری لانے کے لئے بھی کوشاں ہیں. 4 اہم ممالک کا دورہ کرنے کے پروگرام کو حتمی شکل دی جا رہی ہے۔میاں محمد نواز شریف کا آئندہ ہفتے سعودی عرب کے دورے کا امکان ہے. سعودی عرب دورہ کے دوران میاں نواز شریف عمرہ کی ادائیگی بھی کریں گے۔ مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف وطن واپسی سے قبل متحدہ عرب امارات کا دورہ کریں گے. سابق وزیر اعظم کا قطر کے مختصر دورہ کا بھی پلان زیر غور ہے۔ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ واپسی سے قبل نواز شریف کا چین کا اہم دورہ کرنے کا بھی امکان ہے. نواز شریف کی ٹیم کے چینی حکام کے ساتھ بھی رابطے ہوئے ہیں۔چین کی جانب سے نواز شریف کے ساتھ کام کرنے کا گرین سگنل مل گیا ہے. نواز شریف کی جانب سے وطن واپسی پر ملک میں سرمایہ کاری کے حوالے سے بڑے اعلانات متوقع ہیں۔ پالیسی تبدیل نہیں ہوئی، پاکستان افغان مہاجرین کی میزبانی جاری رکھے گا: دفتر خارجہ
مزید پڑھ »
چیئرمین پی ٹی آئی کا الیکشن کمیشن سے نااہلی فیصلہ معطل کرنے کیلئے ہائیکورٹ ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آ ن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے الیکشن کمیشن سے نااہلی فیصلہ معطل کرنے کیلئے ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے سردار لطیف کھوسہ ایڈووکیٹ نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی،درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ توشہ خانہ کیس میں سزاکیخلاف مرکزی اپیل میں ترمیم کرکے سٹیٹ کو فریق بنانے کی اجازت دی جائے،درخواست میں مزید کہاگیا ہے کہ الیکشن کمیشن نے توشہ خانہ کیس میں سزا کے بعد نااہلی کا نوٹیفکیشن جاری کیا ،چیئرمین پی ٹی آئی کی نااہلی کا نوٹیفکیشن توشہ خانہ کیس میں سزا کی بنیاد پر جاری ہوا، چیئرمین پی ٹی آئی کو انتخابات میں حصہ لینے کیلئے نااہل قرار دیاگیا۔ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ آئین اور قانون سے متصادم نہیں،جے یو آئی نے جواب سپریم کورٹ میں جمع کرا دیا
مزید پڑھ »