حکومت شہباز شریف کے ساتھ کیا کرنے جارہی ہے؟ خبرآگئی
ہم نیوز کے مطابق پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئےوفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا کہ سابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں ڈالنے کے لیے زیر غور ہے۔انہوں نے کہا کہ شہباز شریف سے کہتا ہوں آپ باہر جا بھی نہیں سکتے جبکہ انہوں نے گزشتہ روز کہا کہ وہ کہیں نہیں جا رہے۔ نیب 31 جولائی تک دونوں طرف جھاڑو پھیرے گا۔
بھارت میں اچانک کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں خوفناک اضافہ، کل تعداد کتنی ہوگئی؟ پریشان کن اعدادوشمار جاری شیخ رشید نے کہاکہ شہباز شریف نے کل دھواں دھار تقریر کی ہے تاہم وہ واضح کررہے ہیں کہ شہباز شریف کو کہیں جانے بھی نہیں دیا جائے گا۔ انہوں نے کہا عمران خان کو نہ تو پیپلز پارٹی کا کوئی خوف ہے نہ ہی مسلم لیگ نون کا انہیں ایسی کوئی مشکلات نہیں ہیں۔
انہوں نے بتایا کہ صبح سے تیس ٹرینز چلانے جا رہے ہیں۔انہوں نے بتایا کہ اسٹیشن کم کردیے ہیں کیونکہ ہمارے پاس انتطامات کیلئے مشینری کم ہے۔ تاہم ایس او پیز پر عملدرآمد نہ کرنے کی کوئی گنجائش نہیں ہوگی۔شیخ رشید احمد نے کہا کہ ٹرینوں کے لیے ایس او پیز کی خود نگرانی کروں گا اور اس کے لیے ہر ڈویژنل ہیڈ کوارٹر جاؤں گا جبکہ اس وقت ہمیں نقصان میں ٹرینیں چلانی پڑ رہی ہیں۔انہوں نے کہا کہ ریلوے منافع بخش ادارہ نہیں ہے بلکہ ہمیں عوام کی سہولت پیش نظر ہے۔ ہم نے 60 فیصد ٹکٹ کم کیے ہیں اور اب مزید رعایت نہیں...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا معاملہ زیر غور ہے: شیخ رشید
مزید پڑھ »
شہباز شریف کے خلاف نیب تحقیقات میں انکشافات کی بنیاد پر انکا نام ای سی ایل میں ڈالا جائے، فیاض چوہانلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہاہے کہ شہباز شریف کے خلاف نیب تحقیقات میں انکشافات کی بنیاد پر ان کا نام ای سی ایل میں
مزید پڑھ »
شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا معاملہ آ ن لسٹ ہے, شیخ رشیدشہباز شریف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا معاملہ آ ن لسٹ ہے, شیخ رشید SheikhRasheed Peshawar MediaBriefing ShehbazSharif ECL Railways SOPs PMImranKhan pid_gov MoIB_Official PTIofficial ShkhRasheed ImranKhanPTI CMShehbaz pmln_org
مزید پڑھ »
سانحہ سہون شریف میں ملوث دو مجرموں کو سزائے موت کا حکم - ایکسپریس اردوسزا پانے والے مجرموں نے سہون دھماکے سے ایک دن قبل خودکش حملہ آور کے ساتھ ریکی کی تھی
مزید پڑھ »