حکومت کا بڑا فیصلہ، بین الاقوامی پروازیں بحال ہو گئیں -

پاکستان خبریں خبریں

حکومت کا بڑا فیصلہ، بین الاقوامی پروازیں بحال ہو گئیں -
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

حکومت کا بڑا فیصلہ، بین الاقوامی پروازیں بحال ہو گئیں ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق سول ایوی ایشن اتھارٹی نے پروازوں کی بحالی کا نوٹم جاری کردیا ہے،تمام غیر ملکی مسافر اور چارٹر پروازوں کو پاکستان میں دوبارہ آپریٹ کرنے کی اجازت دی گئی ہے۔

نوٹم میں کہا گیا ہے کہ پروازوں کو پاکستان میں آپریٹ کرنے کیلئے سی اے اے خصوصی اوقات کار جاری کرے گا اور خصوصی اوقات کار پروازوں میں مسافروں کی صحت کو مدنظر رکھتے ہوئے جاری ہوں گے۔ کورونا وائرس کے باعث بین الاقوامی پروازوں پر پابندی عائد کی گئی تھی تاہم اس بندش کے دوران پی آئی اے نے بیرون ملک پھنسے پاکستانیوں کو واپس لانے کے لیے خصوصی ریلیف آپریشن جاری رکھا۔

غیرملکی ایئرلائنز کی خصوصی پروازیں بھی پاکستانیوں کو وطن واپسی لائیں تاہم ان ایئرلائنز کے عملے کو طیارے سے باہر نکلنے کی اجازت نہیں تھی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (جمعرات) کا دن کیسا رہے گا؟ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (جمعرات) کا دن کیسا رہے گا؟برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل آج مبارک دن ہے۔آپ کو کسی جانب سے اچھی خبر مل رہی ہے اور ایک رکا ہوا کام بھی چل پڑنے کی امید ہے، چھوٹی رقم بھی ہاتھ
مزید پڑھ »

سعودی عرب کا ملک میں سیاحتی سرگرمیاں جلد بحال کرنے کا فیصلہسعودی عرب کا ملک میں سیاحتی سرگرمیاں جلد بحال کرنے کا فیصلہسعودی عرب نے کرونا وائرس کے پھیلائو کی وجہ سے متاثر ہونے والی سیاحتی سرگرمیوں کی بہ تدریج بحالی کا فیصلہ کیا ہے۔ سعودی وزیر سیاحت احمد الخطیب نے ایک بیان میں
مزید پڑھ »

سعودی عرب کا ملک میں سیاحتی سرگرمیاں جلد بحال کرنے کا فیصلہسعودی عرب کا ملک میں سیاحتی سرگرمیاں جلد بحال کرنے کا فیصلہسعودی عرب کا ملک میں سیاحتی سرگرمیاں جلد بحال کرنے کا فیصلہ Read News SaudiArabia Tourism ResumedSoon CoronaVirus PrecautionaryMeasures KSAMOFA
مزید پڑھ »

وزیراعظم کا پٹرول بحران میں ملوث کمپنیوں کے لائسنس منسوخی کا حکم - ایکسپریس اردووزیراعظم کا پٹرول بحران میں ملوث کمپنیوں کے لائسنس منسوخی کا حکم - ایکسپریس اردو9 آئل مارکیٹنگ کمپنیوں نے پٹرول ذخیرہ کیا جس سے بحران پیدا ہوا، تحقیقاتی رپورٹ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-04 18:27:29