حکومت اور پی ٹی آئی مذاکرات سے نکلنا کچھ نہیں، شیخ رشید

پاکستان خبریں خبریں

حکومت اور پی ٹی آئی مذاکرات سے نکلنا کچھ نہیں، شیخ رشید
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

دنیا میں جنگ کے بعد بھی مذاکرات ہوتے ہیں، مذاکرات سے کچھ نہ نکلا تو جوڈو کراٹے ہوں گے، سابق وفاقی وزیر

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور وفاقی وزیر شیخ رشید احمد نے حکومت اور پاکستان تحریک انصاف کے مذاکرات کے حوالے سے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے حکومت سے مذاکرات کے لیے ایک کمیٹی بنائی ہے لیکن ان مذاکرات سے نکلنا کچھ نہیں ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ مذاکرات بہت اچھی چیز ہے، دنیا میں جنگ کے بعد بھی مذاکرات ہوتے ہیں، اگر مذاکرات سے کچھ نہ نکلا تو پھر جوڈو کراٹے اور بنکاک کے شعلے ہیں۔ سابق وفاقی وزیر نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان سے لمبی ملاقات ہوئی، باہر آکر میں نے کہا کہ بات چیت کو مختصر ہی رکھوں تو بہتر ہے، سابق وزیر اعظم نے مجھ سے کہا کہ میں اور آپ ایک ہیں، ہمارا ایک اور ایک دو نہیں 11 ہوتا ہے، ہمارا 11 نمبر بہتری کا نمبر ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ میں ابھی دورہ سعودی عرب سے آیا ہوں، ملنے والا ہر بندہ کہتا ہے کہ خدا پاکستان کو محفوظ رکھے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

احتجاج کی کال صرف عمران خان ہی واپس لے سکتے ہیں: بیرسٹرگوہراحتجاج کی کال صرف عمران خان ہی واپس لے سکتے ہیں: بیرسٹرگوہرپی ٹی آئی کے حکومت سے مذاکرات نہیں ہورہے، صرف ابتدائی رابطہ ہوا تھا، کسی نے عمران خان کی رہائی کی یقین دہانی نہیں کروائی تھی: چیئرمین پی ٹی آئی
مزید پڑھ »

جو ماحول پی ٹی آئی نے بنادیا ہے اس میں کوئی مذاکرات نتیجہ خیز نہیں ہوسکتے: وزیر دفاعجو ماحول پی ٹی آئی نے بنادیا ہے اس میں کوئی مذاکرات نتیجہ خیز نہیں ہوسکتے: وزیر دفاعمذاکرات کے بیانات پی ٹی آئی کی جانب سے آرہے ہیں، جیل سے بیان آتے ہیں، بہنیں ایک اور بشریٰ بی بی کچھ اور بات کرتی ہیں، ہم آہنگی نہیں: خواجہ آصف
مزید پڑھ »

سول نافرمانی کی تحریک مؤخر نہیں ہو سکتی، حکومت کا رویہ نہ بدلہ تو مذاکرات ختم کر سکتے ہیں: شوکت یوسفزئیسول نافرمانی کی تحریک مؤخر نہیں ہو سکتی، حکومت کا رویہ نہ بدلہ تو مذاکرات ختم کر سکتے ہیں: شوکت یوسفزئیمذاکرات ہماری نہیں حکومت کی مجبوری ہو سکتے ہیں، مذاکرات سے انکار پر نقصان کی ذمہ دار حکومت ہو گی: رہنما پی ٹی آئی
مزید پڑھ »

تحریک انصاف اور حکومت کے درمیان بیک ڈور رابطوں کا باقاعدہ آغازتحریک انصاف اور حکومت کے درمیان بیک ڈور رابطوں کا باقاعدہ آغازپی ٹی آئی کا مذاکرات کے لیے دیگر سیاسی جماعتوں سے بھی رابطے کا فیصلہ
مزید پڑھ »

مذاکرات کی راہ ہموار، تحریک انصاف اور حکومت کے درمیان بیک ڈور رابطوں کا باقاعدہ آغازمذاکرات کی راہ ہموار، تحریک انصاف اور حکومت کے درمیان بیک ڈور رابطوں کا باقاعدہ آغازپی ٹی آئی کا مذاکرات کے لیے دیگر سیاسی جماعتوں سے بھی رابطے کا فیصلہ
مزید پڑھ »

مدارس بل پر مولانا فضل الرحمان کیساتھ دھوکا نہیں ہاتھ ہوگیا: ایمل ولی خانمدارس بل پر مولانا فضل الرحمان کیساتھ دھوکا نہیں ہاتھ ہوگیا: ایمل ولی خانحکومت میں اور بانی پی ٹی آئی عمران خان میں کوئی فرق نہیں، عمران خان بھی وعدے کرکے دھوکا کرتے تھے ، اب حکومت پر یقین کون کرے گا: ایمل ولی خان
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 00:09:29