حکومت پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان آج کرے گی؟

پاکستان خبریں خبریں

حکومت پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان آج کرے گی؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 51%

(اویس کیانی) حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے حوالے سے آج فیصلہ کیا جانے کا امکان ہے۔

حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے حوالے سے آج فیصلہ کیےجانے کا امکان ہے۔

اس حوالے سے وزارت خزانہ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ اوگرا کی جانب سے بھیجی گئی سمری پر قیمتوں کا فیصلہ کیا جائے گا جبکہ اوگرا نے ابھی تک قیمتوں سے متعلق سمری نہیں بھجوائی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ آج شام کو اوگرا کی جانب سے سمری حکومت کو بھیجی جائے گی جس پر وزیراعظم کو سفارش کی جائے گی۔وزارت خزانہ وزیراعظم کی منظوری کے بعد نئی قیمتوں کا اعلان کرے گی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

24NewsHD /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

روسی تیل کی آمد سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم نہیں ہوں گی، مصدق ملکروسی تیل کی آمد سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم نہیں ہوں گی، مصدق ملکروسی تیل 2 ہفتے میں پاکستان پہنچے گا، جس کے آنے سے ملک میں تیل کی قیمتیں کم نہیں ہوں گی۔ تفصیلات جانیے: PMLN petrolprice PDMGovt DailyJang
مزید پڑھ »

وزیراعظم کا ترک صدر کو ٹیلیفون، دورہ پاکستان کی دعوت دے دیوزیراعظم کا ترک صدر کو ٹیلیفون، دورہ پاکستان کی دعوت دے دیصدر اردوان نے پاکستان کی حکومت اور عوام کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا
مزید پڑھ »

مبینہ آڈیو لیکس کمیشن کیخلاف درخواستوں پر دوسری سماعت آج ہوگیمبینہ آڈیو لیکس کمیشن کیخلاف درخواستوں پر دوسری سماعت آج ہوگیاسلام آباد : مبینہ آڈیو لیکس کمیشن کیخلاف درخواستوں پر دوسری سماعت آج ہوگی، چیف جسٹس کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بینچ سماعت کرے گا۔
مزید پڑھ »

عمران خان کا آج لاہورہائیکورٹ، اے ٹی سی میں پیش ہونے کا امکانعمران خان کا آج لاہورہائیکورٹ، اے ٹی سی میں پیش ہونے کا امکانلاہور: (دنیا نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا آج لاہور ہائیکورٹ اور انسداد دہشتگری کی خصوصی عدالت میں پیش ہونے کا امکان ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-04 09:10:40