حکومت کا شوگر انکوائری کمیشن کی رپورٹ پبلک کرنے کا فیصلہ

پاکستان خبریں خبریں

حکومت کا شوگر انکوائری کمیشن کی رپورٹ پبلک کرنے کا فیصلہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

حکومت کا شوگر انکوائری کمیشن کی رپورٹ پبلک کرنے کا فیصلہ pid_gov MoIB_Official SugarInquiryReport Public ImranKhanPTI

اجلاس میں ملکی اندرونی سیکیورٹی،سلامتی سے متعلق امور کا جائزہ لیا گیا اور وفاقی بجٹ12جون کو پیش کرنے پر بھی بات ہوئی۔

واجد ضیانے شوگرانکوائری کمیشن کی رپورٹ کابینہ میں پیش کی، 10 شوگرملزکےفرانزک آڈٹ سمیت ای سی سی فیصلےرپورٹ کاحصہ ہیں جبکہ شوگرملزایسوسی ایشن کی جانب سے جواب بھی رپورٹ میں شامل کیا گیا، شوگرمل ایسوسی ایشن نے شوگرایکسپورٹ کی اجازت کو بحران کا ذمہ دارقراردیا تھا۔حکومت نے شوگر انکوائری کمیشن کی رپورٹ پبلک کرنے کا فیصلہ کرلیا اور وفاقی کابینہ نے رپورٹ پبلک کرنے کی منظوری دے دی، انکوائری کمیشن کی رپورٹ آج ہی پبلک کر دی جائے...

اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ 29 ارب کےگھپلےہوئے،ساری کمپنیوں کا آڈٹ اورپیسہ ریکورہوگا، کرمنل پروسیڈنگ ہوں گی اور ایف آئی اے تحقیقات جاری رکھے گا۔ ذرائع کے مطابق شوگرانکوائری کمیشن کی رپورٹ میں جہانگیرترین،خسروبختیارکےبھائی،شہبازشریف اور اومنی گروپ کو ذمہ دارقرار دیا گیا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چینی بحران کی رپورٹ پر وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس طلب - ایکسپریس اردوچینی بحران کی رپورٹ پر وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس طلب - ایکسپریس اردواجلاس میں چینی بحران پر تحقیقاتی رپورٹ کابینہ کو پیش کی جائے گی اور رپورٹ پر بریفنگ دی جائے گی
مزید پڑھ »

وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس، چینی بحران پر تحقیقاتی رپورٹ پیش کی جائے گیوفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس، چینی بحران پر تحقیقاتی رپورٹ پیش کی جائے گیاسلام آباد : وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس آج ہوگا ، جس میں چینی بحران پر تحقیقاتی رپورٹ پیش کی جائے گی۔
مزید پڑھ »

عبدالحفیظ شیخ کی زیر صدارت کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس جاری | Abb Takk Newsعبدالحفیظ شیخ کی زیر صدارت کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس جاری | Abb Takk News
مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کی سینیٹ کا اجلاس بلانے کی ہدایتوزیراعظم عمران خان کی سینیٹ کا اجلاس بلانے کی ہدایتاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعظم عمران خان نے مشیر برائے پارلیمانی امور بابر اعوان سے ملاقات کے دوران ایوان بالا کا اجلاس بلانے کی ہدایت کی
مزید پڑھ »

وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کااہم اجلاس آج ہوگاوزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کااہم اجلاس آج ہوگاوزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کااہم اجلاس آج ہوگا Read News CabnetMeeting PMImranKhan pid_gov
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-28 15:13:46