حکومت نے کرپٹو کرنسی متعارف کرانے کیلیے اسٹیک ہولڈرز سے سفارشات حاصل کرلیں

پاکستان خبریں خبریں

حکومت نے کرپٹو کرنسی متعارف کرانے کیلیے اسٹیک ہولڈرز سے سفارشات حاصل کرلیں
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

اسٹیک ہولڈرز کی مشاورت سے مطلوبہ قانون سازی کی جائے گی اور پھر پاکستان میں کرپٹو متعارف ہونے کے امکانات ہیں

حکومت نے پاکستان میں کرپٹو کرنسی متعارف کرانے کے لیے اسٹیک ہولڈرز سے مشاورت شروع کر کے تجاویز حاصل کرنا شروع کردی ہیں۔

اُن کا کہنا تھا کہ حکومت کرپٹو کرنسی متعارف کرانے کے حوالے سے اسٹیک ہولڈرز سے سفارشات حاصل کررہی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ وزارت خزانہ، گورنر اسٹیٹ بینک اس سلسلے متحرک ہیں، اسٹیک ہولڈرز کی مشاورت سے مطلوبہ قانون سازی کی جائے گی جس کے بعد پاکستان میں کرپٹو متعارف ہونے کے امکانات ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ پاکستان میں پہلے ہی اسٹاک ایکس چینج، سی ڈی سی، مرکنٹائل ایکسچینج میں حصص اور کموڈٹیز کی صورت میں اثاثے ڈیجیٹلائز ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیرخزانہ کا اسٹیٹ بینک کو کرپٹو کرنسی متعارف کرانے کا مشورہوزیرخزانہ کا اسٹیٹ بینک کو کرپٹو کرنسی متعارف کرانے کا مشورہڈیجیٹل بینکنگ تیزی سے بڑھ رہی، غیر رسمی مارکیٹ میں کرپٹو کرنسی کے استعمال کا اعتراف
مزید پڑھ »

ای وی چارجنگ اسٹیشنزکو23 روپے 57 پیسے فی یونٹ بجلی فراہم کیے جانے کا امکانای وی چارجنگ اسٹیشنزکو23 روپے 57 پیسے فی یونٹ بجلی فراہم کیے جانے کا امکانحکومت نے ای وی اسٹیشنز کے نئے نرخوں کیلیے نیپرا سے رجوع کرلیا
مزید پڑھ »

اسٹیٹ آف پاکستان اکانومی رپورٹ 2025 میں اہم عوامل نظراندازاسٹیٹ آف پاکستان اکانومی رپورٹ 2025 میں اہم عوامل نظراندازحکومت نے موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کیلیے ابھی تک کوئی طویل المدتی منصوبہ نہیں بنایا ہے
مزید پڑھ »

کے پی کی 19 جامعات میں وی سی کی تعیناتی، سپریم کورٹ کا آئینی بینچ 6 فروری کو سماعت کرے گاکے پی کی 19 جامعات میں وی سی کی تعیناتی، سپریم کورٹ کا آئینی بینچ 6 فروری کو سماعت کرے گاوی سیز کی تعیناتی سے متعلق پی ٹی آئی نے نگراں حکومت کی سفارشات کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کیا ہوا ہے
مزید پڑھ »

تاریخ کی سب سے بڑی ڈیجیٹل چوری: ہیکرز 420 ارب روپے لے اڑےتاریخ کی سب سے بڑی ڈیجیٹل چوری: ہیکرز 420 ارب روپے لے اڑےبائی بٹ دنیا کا دوسرا سب سے بڑا کرپٹو کرنسی ایکسچینج ہے، جس کے 6 کروڑ سے زائد صارفین ہیں
مزید پڑھ »

ہتک عزت سے لیکر پیکا بل تک پیپلز پارٹی کی دوغلی پالیسیہتک عزت سے لیکر پیکا بل تک پیپلز پارٹی کی دوغلی پالیسیہمیں بتایا گیا تھا کہ تمام اسٹیک ہولڈرز کو آن بورڈ لیا جائے گا، لیکن سب نے دیکھا کہ ایسا نہیں ہوا، شیری رحمان
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-15 18:40:45