حکومت ہمارا انتخابی منشور دیکھ لے، اس میں بجلی کے مسائل کا حل ہے: مراد علی شاہ کا مشورہ

Cm Sindh خبریں

حکومت ہمارا انتخابی منشور دیکھ لے، اس میں بجلی کے مسائل کا حل ہے: مراد علی شاہ کا مشورہ
PppSolar Panel
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 4 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

وزیر اعلیٰ ہاوس کراچی میں سندھ کے 2 لاکھ خاندانوں کو سولر سسٹم دینے کی افتتاحی تقریب کا اہتمام کیا گیا۔

وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے وفاقی حکومت کو مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ پیپلزپارٹی کا انتخابی منشور دیکھ لے، اس میں بجلی کے موجودہ مسائل کا حل موجود ہے۔

تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ کراچی اور لاڑکانہ میں آج 2 لاکھ سولرسسٹمز فراہم کر رہے ہیں، سولرسسٹم غریب گھرانوں کو دیے جا رہے ہیں ، سولرسسٹم میں 80 تا 100 واٹ کی سولر پلیٹ شامل ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Ppp Solar Panel

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بجلی بلوں میں ریلیف کے بعد سولر پروگرام لارہے جو عوام کو زیادہ بلوں سے نجات دلائے گا: مریم نوازبجلی بلوں میں ریلیف کے بعد سولر پروگرام لارہے جو عوام کو زیادہ بلوں سے نجات دلائے گا: مریم نوازکسی نے یہ لفظ استعمال کیا بجلی سستی کرنا بے وقوفی ہے تو اس پر ہنسی آگئی: وزیراعلیٰ پنجاب کا مراد علی شاہ کا نام لیے بغیر طنز
مزید پڑھ »

پاور سیکٹر اور ایف بی آر سے کرپشن ختم نہ ہوئی تو ملک کی ناؤ ڈوب سکتی ہے، وزیراعظمپاور سیکٹر اور ایف بی آر سے کرپشن ختم نہ ہوئی تو ملک کی ناؤ ڈوب سکتی ہے، وزیراعظمبجلی کے معاملے پر سیاست عوامی مینڈیٹ کی توہین ہے، اس بحران کو حل کرنا حکومت کا اہم ترین ایجنڈا ہے، شہباز شریف
مزید پڑھ »

چند دنوں میں معاشی پلان اور بجلی کی قیمت میں کمی کی خوشخبری دونگا: وزیراعظمچند دنوں میں معاشی پلان اور بجلی کی قیمت میں کمی کی خوشخبری دونگا: وزیراعظمبجلی کے بلوں اور دیگر مسائل سے لوگ پریشان ہیں مگر ملک میں سب اچھا نہیں ہے تو سب برا بھی نہیں ہے: شہباز شریف کا یوم آزادی کی تقریب سے خطاب
مزید پڑھ »

اگر دوبارہ زندگی مل جائے تو پاکستان کے بجائے کسی اور ملک میں پیدا ہونا چاہونگا: راشد محموداگر دوبارہ زندگی مل جائے تو پاکستان کے بجائے کسی اور ملک میں پیدا ہونا چاہونگا: راشد محموداس سے قبل راشد محمود کی ایک ویڈیو سامنے آئی تھی جس میں وہ 45 ہزار کا بجلی کابل دیکھ کر شدید غصے کا اظہار کررہے تھے
مزید پڑھ »

کامران ٹیسوری کو وزیراعظم سے تمام صوبوں کیلئے ریلیف کا مطالبہ کرنا چاہیے: ترجمان سندھ حکومتکامران ٹیسوری کو وزیراعظم سے تمام صوبوں کیلئے ریلیف کا مطالبہ کرنا چاہیے: ترجمان سندھ حکومتبجلی کے ٹیرف کا معاملہ وفاق کی ذمہ داری ہے، گورنر وفاقی حکومت کے سامنے سندھ کے عوام کا مسئلہ اٹھائیں: ارسلان اسلام شیخ کی پریس کانفرنس
مزید پڑھ »

قائد اعظم نے بھارت میں اقلیتوں کا مستقبل 77 سال پہلے ہی دیکھ لیا تھا، صدر زرداریقائد اعظم نے بھارت میں اقلیتوں کا مستقبل 77 سال پہلے ہی دیکھ لیا تھا، صدر زرداریمودی کے دیس بھارت میں اقلیتیں غیرمحفوظ ہیں، پاکستان ہمارا ملک ہے، مل کر اس کو مضبوط بنانا ہے، صدر مملکت آصف علی زرداری
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 05:45:47