حکومتی ڈیڈ لائن ختم پولیس زمان پارک میں آپریشن کیلئے تیار

پاکستان خبریں خبریں

حکومتی ڈیڈ لائن ختم پولیس زمان پارک میں آپریشن کیلئے تیار
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

حکومتی ڈیڈ لائن ختم، پولیس زمان پارک میں آپریشن کیلئے تیار Lahore ZamanPark PTI ImranKhan Police Grand Operation PTIofficial ImranKhanPTI GovtofPunjabPK

کے لیے ”گرینڈ آپریشن” شروع کرنے کے لیے تیار ہے، کیونکہ جمعرات کی شام 4 بجے 24 گھنٹے کی ڈیڈ لائن ختم ہو گئی ہے۔پولیس کے مطابق زمان پارک کی طرف جانے والی تمام سڑکوں کو بند کر دیا گیا ہے اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی بھاری نفری علاقے میں موجود ہے۔پنجاب حکومت نے پی ٹی آئی کو سابق وزیراعظم کے گھر میں پناہ لینے والے ”دہشت گردوں“ کے حوالے کرنے کے لیے 24 گھنٹے کا الٹی میٹم دیا تھا۔ حکومت نے

پی ٹی آئی کو 2 بجے کی ڈیڈ لائن دی تھی جو اب ختم ہو گئی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈیڈ لائن ختم ہونے کے بعد ’گرینڈ آپریشن‘ شروع کیا جا سکتا ہے۔ذرائع کے مطابق پنجاب پولیس کے انسپکٹر جنرل اور کیپیٹل سٹی پولیس آفیسر نے پولیس کو الرٹ رہنے کا حکم دیا ہے۔پنجاب کے نگراں وزیر اطلاعات عامر میر نے بدھ کی رات کہا کہ صوبائی حکومت کا ابھی تک پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کو گرفتار کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

زمان پارک میں گرینڈ آپریشن کا امکان : پولیس کی حکمت عملی تیارزمان پارک میں گرینڈ آپریشن کا امکان : پولیس کی حکمت عملی تیارلاہور : پولیس نے نگراں حکومت کی جانب سے دیئے گئے الٹی میٹم ختم ہونے کے بعد زمان پارک میں گرینڈ آپریشن سے متعلق حکمت عملی تیار کرلی۔
مزید پڑھ »

زمان پارک جانے والے تمام راستے بند، پولیس اہلکار تعینات کردیے گئےزمان پارک جانے والے تمام راستے بند، پولیس اہلکار تعینات کردیے گئےزمان پارک کے اطراف میں کسی بھی وقت آپریشن کیاجاسکتا ہے: پولیس ذرائع
مزید پڑھ »

پنجاب حکومت کی ڈیڈ لائن ختم زمان پارک جانیوالے تمام راستے بند پولیس الرٹپنجاب حکومت کی ڈیڈ لائن ختم زمان پارک جانیوالے تمام راستے بند پولیس الرٹپنجاب حکومت کی ڈیڈ لائن ختم، زمان پارک جانیوالے تمام راستے بند، پولیس الرٹ Lahore ZamanPark PTI ImranKhan Police Grand Operation PTIofficial ImranKhanPTI GovtofPunjabPK
مزید پڑھ »

عمران خان کی رہائشگاہ زمان پارک میں پولیس آپریشن کا امکان، تمام راستے بندعمران خان کی رہائشگاہ زمان پارک میں پولیس آپریشن کا امکان، تمام راستے بندلاہور: (دنیا نیوز) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی رہائشگاہ لاہور میں پولیس کے بڑے آپریشن کا امکان ہے، پولیس نے زمان پارک کی طرف جانے والے تمام راستے بند کر دیئے ہیں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-06 21:28:19