حکومت کسی صورت تاجروں کے دباؤ میں نہیں آئے گی، کوآرڈینیٹر وزیراعظم

پاکستان خبریں خبریں

حکومت کسی صورت تاجروں کے دباؤ میں نہیں آئے گی، کوآرڈینیٹر وزیراعظم
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 6 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 53%

وزیراعظم کو ایف بی آر کی تنظیم نو کرنی ہے، ریٹیل سیکٹر کو ٹیکس نیٹ میں آنا ہوگا، رانا احسان افضل

حکومت کسی صورت تاجروں کے دباؤ میں نہیں آئے گی، کوآرڈینیٹر وزیراعظموزیراعظم شہباز شریف کے کوآرڈینیٹر رانا احسان افضل کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت کسی صورت تاجروں کے دباؤ میں نہیں آئے گی، ریٹیلیرز کو ہر صورت ٹیکس نیٹ میں آنا پڑے گا۔

انکا مزید کہنا تھا کہ وزیراعظم کو ایف بی آر کی تنظیم نو کرنی ہے، ریٹیل سیکٹر کو ٹیکس نیٹ میں آنا ہوگا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ریٹیلرز کو ٹیکس نیٹ میں آنا ہوگا، تاجروں کے دباؤ میں نہیں آئیں گے: کوآرڈینیٹر وزیراعظمریٹیلرز کو ٹیکس نیٹ میں آنا ہوگا، تاجروں کے دباؤ میں نہیں آئیں گے: کوآرڈینیٹر وزیراعظماگر تاجروں کو لگتا ہے ہم غلط کر رہے ہیں تو دوبارہ بیٹھ سکتے ہیں: رانا احسان افضل
مزید پڑھ »

بلوچستان میں ناراضی کے نام پر دہشت گردی کسی صورت قابل نہیں، نائب وزیراعظمبلوچستان میں ناراضی کے نام پر دہشت گردی کسی صورت قابل نہیں، نائب وزیراعظمبلوچستان کے ناراض افراد کو پیغام ہے کہ دھرتی ماں سے کوئی ناراضی نہیں، کوئی مطالبات ہیں تو بات کریں، کنونشن سے خطاب
مزید پڑھ »

پاکستان اور ٹی ٹی پی کے درمیان ثالثی کا کردار ادا کر سکتے ہیں: ذبیح اللہ مجاہدپاکستان اور ٹی ٹی پی کے درمیان ثالثی کا کردار ادا کر سکتے ہیں: ذبیح اللہ مجاہدکسی کو بھی افغانستان سے کسی دوسرے ملک میں جنگ کی اجازت نہیں دیتے، اگر پاکستان کے پاس اس حوالے سے کوئی معلومات ہے تو شیئر کرے: ترجمان طالبان حکومت
مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن کے تسلیم کرنے کے باوجود پی ٹی آئی ارکان اسمبلیوں کا حلف نہیں اٹھا سکیں گےالیکشن کمیشن کے تسلیم کرنے کے باوجود پی ٹی آئی ارکان اسمبلیوں کا حلف نہیں اٹھا سکیں گےحکومت ایسے مسودات لائے گی جن کے نتیجے میں تحریک انصاف کو قومی اسمبلی اور بعد ازاں صوبائی اسمبلیوں میں مخصوص نشستوں پر اپنے ارکان کو رکنیت دلانا ممکن نہیں ہو گا
مزید پڑھ »

کشمیریوں کے خون پر سودا کیا گیا، ہم کشمیر اور فلسطین سے دستبردار ہوگئے: فضل الرحمانکشمیریوں کے خون پر سودا کیا گیا، ہم کشمیر اور فلسطین سے دستبردار ہوگئے: فضل الرحمانایسے وزیراعظم آتے ہیں کچھ نہیں پتہ چلتا کہاں سے آیا اور کہاں گیا، فرنٹ پر کوئی اور ڈور کسی اور کے ہاتھ میں ہے: سربراہ جمعیت علمائے اسلام
مزید پڑھ »

بخار، جسم میں درد اور غدود کا بڑھنا منکی پاکس کی علامات ہیں، ایسے لوگوں کو آئسولیٹ ہونا چاہیے: ڈاکٹر مختاربخار، جسم میں درد اور غدود کا بڑھنا منکی پاکس کی علامات ہیں، ایسے لوگوں کو آئسولیٹ ہونا چاہیے: ڈاکٹر مختارخارش سے اسکن میں کوئی انفیکشن ہو تو اس سے بیماری ٹرانسفر ہوسکتی ہے: وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر برائے صحت کی پریس کانفرنس
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 18:18:49