حکومت مشکل حالات میں قوم کو تنہا نہیں چھوڑے گی، معاون خصوصی | Abb Takk News

پاکستان خبریں خبریں

حکومت مشکل حالات میں قوم کو تنہا نہیں چھوڑے گی، معاون خصوصی | Abb Takk News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 68%

FirdousAshiqAwan

اسلام آباد:معاون خصوصی اطلاعات ونشریات فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ غریب،نادار اور پسماندہ علاقوں کے عوام کو ریلیف پہنچانا وزیراعظم عمران خان کاعزم ہے۔

تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ وزیراعظم کے بلوچستان دورہ کا مقصد پسماندہ علاقوں میں کورونا کے خلاف جاری قومی کوششوں کو تقویت دینا ہے، ہم نے متحد ہو کر اس چیلنج پرقابوپانا ہے اورہم اس میں سرخرو ہوں گے۔ فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ احساس ایمرجنسی پروگرام کا باقاعدہ آغازکردیا گیا ہے،مالی امداد کی تقسیم کے لئے ملک بھرمیں سترہ ہزارمراکزقائم کیے گئے ہیں۔

معاون خصوصی کا کہنا تھا کہ حکومت کورونا وبا سے معاشی طور پر متاثرہونے والوں خاندانوں کے ساتھ کھڑی ہے،مشکل حالات میں قوم کو تنہا نہیں چھوڑیں گے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

AbbTakk /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وفاقی حکومت ایک ہفتےمزید لاک ڈاؤن رکھے تو حالات قابو میں آسکتے ہیں، وزیراعلیٰ سندھ -وفاقی حکومت ایک ہفتےمزید لاک ڈاؤن رکھے تو حالات قابو میں آسکتے ہیں، وزیراعلیٰ سندھ -کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت ایک ہفتےمزید لاک ڈاؤن رکھے تو حالات قابو میں آسکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے سینئرصحافیوں سے ملاقات کے دوران کہا کہ 14اپریل کے بعد لاک ڈاؤن ایک ہفتے مزید بڑھانا چاہتے ہیں۔ مراد علی شاہ کا کہنا …
مزید پڑھ »

مشکل وقت میں پاکستان کی کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے معاونت جاری رکھیں گے: چینمشکل وقت میں پاکستان کی کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے معاونت جاری رکھیں گے: چینمشکل وقت میں پاکستان کی کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے معاونت جاری رکھیں گے: چین SMQureshiPTI China Vows Continue Assisting Pakistan Against Coronavirus ForeignOfficePk XHNews MFA_China PakistanFightsCorona COVID2019 pid_gov StayHomeStaySafe
مزید پڑھ »

مشکل وقت میں پاکستان کی کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے معاونت جاری رکھیں گے: چینمشکل وقت میں پاکستان کی کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے معاونت جاری رکھیں گے: چین
مزید پڑھ »

‘اس مشکل وقت میں پاکستان کی مدد کرنے پر چین کے مشکور ہیں’‘اس مشکل وقت میں پاکستان کی مدد کرنے پر چین کے مشکور ہیں’'اس مشکل وقت میں پاکستان کی مدد کرنے پر چین کے مشکور ہیں' مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

لاک ڈاؤن ، سندھ حکومت کا تاجر برادری کیلیے 14 اپریل سےلاک ڈاؤن میں نرمی کا فیصلہلاک ڈاؤن ، سندھ حکومت کا تاجر برادری کیلیے 14 اپریل سےلاک ڈاؤن میں نرمی کا فیصلہلاک ڈاؤن ، سندھ حکومت کا تاجر برادری کیلیے 14 اپریل سےلاک ڈاؤن میں نرمی کا فیصلہ LockDown SindhGovernment CoronaVirus Traders 14thApril pid_gov MoIB_Official MuradAliShahPPP
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-07 01:23:36