حکومت ڈیجیٹل انفراسٹرکچر کو فروغ دینے کیلئے پرعزم ہے، وزیر خزانہ

پاکستان خبریں خبریں

حکومت ڈیجیٹل انفراسٹرکچر کو فروغ دینے کیلئے پرعزم ہے، وزیر خزانہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

آئی ایم ٹی اسپیکٹرم کی نیلامی کے حوالے سے مشاورتی کمیٹی کا اجلاس

وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومت ملک میں کنیکٹیویٹی کو بہتر بنانے اور ڈیجیٹل انفراسٹرکچر کو فروغ دینے کیلئے پرعزم ہے۔

اجلاس میں وفاقی وزیر برائے صنعت و پیداوار رانا تنویر حسین، چیئرمین پی ٹی اے، سیکریٹری وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی، سیکریٹری وزارت قانون اور دیگر متعلقہ وزارتوں و محکموں کے سینئر افسران شریک ہوئے، وزیر مملکت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونیکیشن شزا فاطمہ نے ورچوئلی اجلاس میں شرکت کی۔ نیرا کا کام پاکستانی مارکیٹ کا تجزیہ، متعلقہ اسٹیک ہولڈرز سے مشاورت اور شعبے میں اصلاحات کے حوالے سے پالیسی سفارشات مرتب کرنا ہے، یہ سفارشات آئندہ سال اپریل تک اسپیکٹرم نیلامی کی کامیابی کے لیے روڈ میپ فراہم کریں گی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کی پاکستان سمیت دنیا بھر میں ہندو برادری کو دیوالی کی مبارکبادوزیراعظم کی پاکستان سمیت دنیا بھر میں ہندو برادری کو دیوالی کی مبارکبادحکومت ہر کمیونٹی کو یکساں ترقی کے مواقع دینے کے لیے پرعزم ہے، شہباز شریف
مزید پڑھ »

چینی شہریوں کی سیکیورٹی یقینی بنانے کیلیے تمام اقدامات کر رہے ہیں، شہباز شریفچینی شہریوں کی سیکیورٹی یقینی بنانے کیلیے تمام اقدامات کر رہے ہیں، شہباز شریفحکومت ملک سے دہشتگردی جڑ سے اکھاڑ دینے کیلئے پر عزم ہے
مزید پڑھ »

ٹک ٹاک اور پی ٹی اے کی جانب سے یوتھ سیفٹی سمٹ پاکستان کا انعقادٹک ٹاک اور پی ٹی اے کی جانب سے یوتھ سیفٹی سمٹ پاکستان کا انعقاداجلاس میں آن لائن تحفظ اور ڈیجیٹل خواندگی کے فروغ کےلیے اقدامات کو اجاگر کیا گیا
مزید پڑھ »

3 سالہ بچی فضائی آلودگی پرقابو نہ پانے کیخلاف عدالت پہنچ گئی3 سالہ بچی فضائی آلودگی پرقابو نہ پانے کیخلاف عدالت پہنچ گئیآئین کے تحت حکومت شہریوں کو صاف ماحول دینے کی پابند ہے، درخواست گزار
مزید پڑھ »

نجی شعبوں کو وسعت دینے کی ضرورت ہے، وزیر خزانہنجی شعبوں کو وسعت دینے کی ضرورت ہے، وزیر خزانہآئی ٹی معیشت کی نمو میں گیم چینجر ثابت ہوگا، محمد اورنگزیب
مزید پڑھ »

موجودہ حکومت تمام شعبوں میں ڈیجیٹل ٹرانسفارمیشن کیلیے پرعزم ہے، شزہ فاطمہ خواجہموجودہ حکومت تمام شعبوں میں ڈیجیٹل ٹرانسفارمیشن کیلیے پرعزم ہے، شزہ فاطمہ خواجہزراعت اور ٹیکسٹائل میں آئی ٹی کا فائدہ اٹھا کر ہم اقتصادی پائیداری کی طرف جا سکتے ہیں، وزیر مملکت برائے آئی ٹی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-28 05:37:27