حکومت کا ایواسٹین انجکشن کی لیبارٹری سے جانچ کرانے کا فیصلہ

پاکستان خبریں خبریں

حکومت کا ایواسٹین انجکشن کی لیبارٹری سے جانچ کرانے کا فیصلہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد : حکومت نے ایواسٹین انجکشن کی لیبارٹری سے جانچ کرانے کا فیصلہ کرلیا، سٹریلٹی ٹیسٹ کے ذریعے انجکشن کے اجزا کا تجزیہ جاری ہے۔

تفصیلات کے مطابق حکومت نے ایواسٹین انجکشن کی لیبارٹری سے جانچ کرانے کا فیصلہ کرلیا ، ذرائع نے کہا ہے کہ ایواسٹین کی سینٹرل ڈرگ لیبارٹری کراچی سےجانچ کرائی جا رہی ہے، سی ڈی ایل کراچی میں ایوسٹین کےسٹیریلٹی سمیت دیگر ٹیسٹ ہو رہےہیں۔

ذرائع نے بتایا کہ سٹریلٹی ٹیسٹ کے ذریعے انجکشن کے اجزا کا تجزیہ جاری ہے، سٹیریلٹی ٹیسٹ سے دوا میں انفیکشن کی تصدیق کی جاتی ہے۔ ذرائع کے مطابق لیبارٹری رپورٹ آنے تک ایوسٹین انجکشن فروخت پر پابندی رہے گی، پاکستان میں ایواسٹین کی امپورٹرروش فارما اور ڈسٹریبیوٹر اے جی سی ہے، ڈسٹری بیوٹر سےبرآمد بیچ کے ایواسٹین کےسیمپلز سینٹرل ڈرگ لیبارٹری کراچی ارسال کر دیئے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں غیر قانونی مقیم افغانیوں کو واپس بھیجنے کا اصولی فیصلہکراچی میں غیر قانونی مقیم افغانیوں کو واپس بھیجنے کا اصولی فیصلہکراچی: سندھ کی نگراں حکومت نے کراچی میں غیر قانونی طور پر مقیم افغانیوں کو واپس بھیجنے کا اصولی فیصلہ کر لیا۔
مزید پڑھ »

آئی ایم ایف کی شرائط ، حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیاآئی ایم ایف کی شرائط ، حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیااسلام آباد : عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی شرائط پر فرٹیلائزر مینوفیکچررز کیلئے رواں ماہ سے گیس مہنگی کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے
مزید پڑھ »

آئی ایم ایف کی شرائط ، حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیاآئی ایم ایف کی شرائط ، حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیااسلام آباد : عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی شرائط پر فرٹیلائزر مینوفیکچررز کیلئے رواں ماہ سے گیس مہنگی کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے
مزید پڑھ »

نواز شریف کا وطن روانگی سے قبل 4 اہم ممالک کا دورہ کرنے کا فیصلہنواز شریف کا وطن روانگی سے قبل 4 اہم ممالک کا دورہ کرنے کا فیصلہاسلام آباد: مسلم لیگ ن کے تاحیات قائد میاں محمد نواز شریف نے وطن واپسی سے قبل 4 اہم ممالک کا دورہ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ذرائع کے مطابق نواز شریف اپنی آمد کے ساتھ پاکستان میں بڑی سرمایہ کاری لانے کے لئے بھی کوشاں ہیں. 4 اہم ممالک کا دورہ کرنے کے پروگرام کو حتمی شکل دی جا رہی ہے۔میاں محمد نواز شریف کا آئندہ ہفتے سعودی عرب کے دورے کا امکان ہے. سعودی عرب دورہ کے دوران میاں نواز شریف عمرہ کی ادائیگی بھی کریں گے۔ مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف وطن واپسی سے قبل متحدہ عرب امارات کا دورہ کریں گے. سابق وزیر اعظم کا قطر کے مختصر دورہ کا بھی پلان زیر غور ہے۔ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ واپسی سے قبل نواز شریف کا چین کا اہم دورہ کرنے کا بھی امکان ہے. نواز شریف کی ٹیم کے چینی حکام کے ساتھ بھی رابطے ہوئے ہیں۔چین کی جانب سے نواز شریف کے ساتھ کام کرنے کا گرین سگنل مل گیا ہے. نواز شریف کی جانب سے وطن واپسی پر ملک میں سرمایہ کاری کے حوالے سے بڑے اعلانات متوقع ہیں۔ پالیسی تبدیل نہیں ہوئی، پاکستان افغان مہاجرین کی میزبانی جاری رکھے گا: دفتر خارجہ
مزید پڑھ »

حکومت کا کھاد فیکٹروں کیلئے گیس مہنگی کرنے کا فیصلہحکومت کا کھاد فیکٹروں کیلئے گیس مہنگی کرنے کا فیصلہحکومت نے آئی ایم ایف شرائط پرکھاد فیکٹریوں کیلئے رواں ماہ سےگیس مہنگی کرنےکا فیصلہ کرلیا۔ذرائع کےمطابق کھاد فیکٹریوں کیلئےگیس کی قیمت 302 روپے سے بڑھا کر 580 روپے ایم ایم بی ٹو یو ہوگی اور  فیڈاسٹاک کیلئے کھاد مینوفیکچررزکو فی ایم ایم بی ٹی یوگیس 1580 روپےمیں ملےگی۔ذرائع کا کہنا ہےکہ فیڈ اسٹاک کیلئے کھاد مینوفیکچررز کیلئے فی ایم ایم بی ٹی یوگیس 556 روپے مہنگی ہوگی۔ذرائع کا بتانا ہےکہ کھاد مینوفیکچررکیلئے گیس مہنگی کرنے پروزارت خزانہ، پیٹرولیم اور صنعت وپیداوار نے کام شروع کردیا ہے جب کہ کھاد مینوفیکچررزکیلئے گیس قیمتوں میں اضافہ آئی ایم ایف اقتصادی جائزے سے پہلےہوگا۔ 16 گھنٹے طویل سرجری، سعودی ڈاکٹر جڑے بچوں کو الگ کرنے میں کامیاب
مزید پڑھ »

اسکول میں نماز پر تنازعہ، ٹیچر پر تشدد کی ویڈیو سامنے آگئیاسکول میں نماز پر تنازعہ، ٹیچر پر تشدد کی ویڈیو سامنے آگئیمملکتی وزیر کا کہنا ہے کہ اس حوالے سے مکمل چھان بین کی جائے گی کہ آیا اس قسم کا پروگرام کس مقصد کے تحت منعقد کرایا گیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-27 06:34:50