علمائے کرام کی جانب سے اتفاق کردہ 20 نکاتی طریقہ کار پر عمل کیا جائے گا اور نماز عید اور جمعۃ الوداع کے اجتماعات منعقد ہوں گے۔ ناصر حسین شاہ|وزیر اطلاعات سندھ
اجتماعات کے لیے علما کرائے کی جانب سے اتفاق کردہ 20 نکاتی طریقہ کار پر عمل کیا جائے گا، ناصر حسین شاہ -فوٹو:ڈان نیوز سندھ کے وزیر اطلاعات ناصر حسین شاہ نے کہا کہ شب قدر، جمعۃ الوداع اور نماز عید کے اجتماعات کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ کراچی میں دیگر صوبائی وزرا کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے ناصر حسین شاہ نے کہا کہ آج وفاقی حکومت کا جو نوٹی فکیشن ملا ہے تمام صوبے اس پر عمل کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ علما کرائے کی جانب سے اتفاق کردہ 20 نکاتی طریقہ کار پر عمل کیا جائے گا اور نماز عید اور جمعۃ الوداع کے اجتماعات منعقد ہوں گے۔ ناصر حسین شاہ نے وفاقی حکومت بار بار آکر کہتی ہے کہ لاک ڈاؤن کا بہت فائدہ ہوا لیکن اس کی مخالفت بھی کرتے ہیں۔ناصر حسین شاہ نے کہا کہ ہم اپوزیشن سے کہتے ہیں کہ آکر مل کر کام کریں، وزیراعلیٰ سندھ نے جو بھی اعلانات کیے اس میں سب جماعتوں سے مشاورت کی۔ ان کے بعد حکومت سندھ کے ترجمان مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف جب سے اقتدار میں آئی ہے ان کا ایک ایک اقدام ان اعلانات کی نفی کرتا چلا آرہا ہے۔ مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ ماضی میں کئی بار ہم نے ان مسائل کی نشاندہی کی ہے، ایک نیا مسئلہ ہے جو صوبہ سندھ کے لیے بہت اہم ہے جس میں وفاقی حکومت نے ایک بار پھر قانون کی دھجیاں اڑائی ہیں اور اپنے بنائے ہوئے قانون کی خلاف ورزی کی ہے۔ انہوں نے کہ وفاقی حکومت نے ارسا کے نمائندوں کو یکطرفہ طور پر تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے، وفاقی کابینہ نے ارسا میں صوبوں کے نمائندے ہٹانے کی منظوری دی جو آئین و قانون کی مکمل خلاف ورزی ہے۔ مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ ارسا ایکٹ کی شق اس بات کو واضح کرتی ہے کہ اگر وفاقی حکومت کسی رکن کو تبدیل کرنا چاہے تو صوبوں سے مشاورت کرنا لازمی ہے۔ ترجمان نے کہا کہ ہم اس حوالے سے وفاقی حکومت کو خط لکھیں گے اور اپنے تحفظات بیان کریں گے اگر وفاق اس فیصلے کو واپس نہیں لیتی تو ہم عدالت سے رجوع کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ جو لوگ خود کو قانون کی حکمرانی کا علمبردار کہتے ہیں ان میں سے کسی نے وفاقی حکومت کے اس فیصلے کی مذمت نہیں کی۔ مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ قوم کو کنفیوز کیا جارہا ہے کہ اسٹینڈرڈ آپریٹنگ پروسیجرز پر عمل کرنے کی ضرورت ہے، کورونا وائرس سے بچاؤ کا واحد طریقہ سماجی دوری ہے۔.
اجتماعات کے لیے علما کرائے کی جانب سے اتفاق کردہ 20 نکاتی طریقہ کار پر عمل کیا جائے گا، ناصر حسین شاہ -فوٹو:ڈان نیوز سندھ کے وزیر اطلاعات ناصر حسین شاہ نے کہا کہ شب قدر، جمعۃ الوداع اور نماز عید کے اجتماعات کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ کراچی میں دیگر صوبائی وزرا کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے ناصر حسین شاہ نے کہا کہ آج وفاقی حکومت کا جو نوٹی فکیشن ملا ہے تمام صوبے اس پر عمل کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ علما کرائے کی جانب سے اتفاق کردہ 20 نکاتی طریقہ کار پر عمل کیا جائے گا اور نماز عید اور جمعۃ الوداع کے اجتماعات منعقد ہوں گے۔ ناصر حسین شاہ نے وفاقی حکومت بار بار آکر کہتی ہے کہ لاک ڈاؤن کا بہت فائدہ ہوا لیکن اس کی مخالفت بھی کرتے ہیں۔ناصر حسین شاہ نے کہا کہ ہم اپوزیشن سے کہتے ہیں کہ آکر مل کر کام کریں، وزیراعلیٰ سندھ نے جو بھی اعلانات کیے اس میں سب جماعتوں سے مشاورت کی۔ ان کے بعد حکومت سندھ کے ترجمان مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف جب سے اقتدار میں آئی ہے ان کا ایک ایک اقدام ان اعلانات کی نفی کرتا چلا آرہا ہے۔ مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ ماضی میں کئی بار ہم نے ان مسائل کی نشاندہی کی ہے، ایک نیا مسئلہ ہے جو صوبہ سندھ کے لیے بہت اہم ہے جس میں وفاقی حکومت نے ایک بار پھر قانون کی دھجیاں اڑائی ہیں اور اپنے بنائے ہوئے قانون کی خلاف ورزی کی ہے۔ انہوں نے کہ وفاقی حکومت نے ارسا کے نمائندوں کو یکطرفہ طور پر تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے، وفاقی کابینہ نے ارسا میں صوبوں کے نمائندے ہٹانے کی منظوری دی جو آئین و قانون کی مکمل خلاف ورزی ہے۔ مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ ارسا ایکٹ کی شق اس بات کو واضح کرتی ہے کہ اگر وفاقی حکومت کسی رکن کو تبدیل کرنا چاہے تو صوبوں سے مشاورت کرنا لازمی ہے۔ ترجمان نے کہا کہ ہم اس حوالے سے وفاقی حکومت کو خط لکھیں گے اور اپنے تحفظات بیان کریں گے اگر وفاق اس فیصلے کو واپس نہیں لیتی تو ہم عدالت سے رجوع کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ جو لوگ خود کو قانون کی حکمرانی کا علمبردار کہتے ہیں ان میں سے کسی نے وفاقی حکومت کے اس فیصلے کی مذمت نہیں کی۔ مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ قوم کو کنفیوز کیا جارہا ہے کہ اسٹینڈرڈ آپریٹنگ پروسیجرز پر عمل کرنے کی ضرورت ہے، کورونا وائرس سے بچاؤ کا واحد طریقہ سماجی دوری ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
حکومت سندھ نے شاپنگ مالز کھولنے کی اجازت دے دی - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
حکومت سندھ نے شاپنگ مالز اورساتوں دن کاروبار کھولنے کی اجازت دے دی - ایکسپریس اردوشاپنگ سینٹر میں 12 سال سے کم اور 55 برس سے زائد عمر کے افراد کا داخلہ ممنوع ہوگا، ایس او پیز جاری
مزید پڑھ »
تحریک انصاف نے سندھ میں گورنر راج کا مطالبہ کردیاتحریک انصاف نے سندھ میں گورنر راج کا مطالبہ کردیا SamaaTV
مزید پڑھ »
تحریک انصاف کے رہنماؤں نے سندھ میں گورنر راج کا مطالبہ کر دیاکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) تحریک انصاف کے رہنماؤں نے سندھ میں گورنر راج کا مطالبہ کر دیا۔ انہوں نے کہا صوبائی حکومت نے کچھ نہیں کیا، وفاق مداخلت کرے،
مزید پڑھ »
تحریک انصاف نے سندھ میں گورنر راج لگانے کا مطالبہ کردیا - ایکسپریس اردوصوبائی حکومت نے کچھ نہیں کیا، وفاق مداخلت کرے، اپوزیشن لیڈرفردوس شمیم نقوی
مزید پڑھ »
سندھ میں کورونا کے سب سے زیادہ 1017 کیسز رپورٹ، وزیراعلیٰ سندھ | Abb Takk News
مزید پڑھ »




