حکومت اور فوج کے درمیان کوئی اختلاف نہیں ہے: میجر جنرل آصف غفور
اسلام آباد: پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل آصف غفور کے مطابق حکومت اور فوج کے درمیان کوئی اختلاف نہیں ہے۔
نجی ٹی وی سے بات چیت کرتے ہوئے آئی ایس پی آر کے ڈی جی نے تمام قیاس آرائیوں کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ دونوں ایک پیج پر ہیں۔ دونوں آپس میں رابطے میں ہیں۔ میجر جنرل آصف غفور کا کہنا تھا کہ دونوں کے درمیان جب بھی ضرورت ہوتی ہے ملاقاتیں ہوتی ہیں۔ وزیراعظم اور آرمی چیف کے درمیان کچھ ملاقاتیں رپورٹ ہوتی ہیں کچھ نہیں ہوتیں۔ حکومت سے ریاستی امور پر کوئی دو رائے نہیں ہے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے ڈائریکٹر جنرل کا کہنا ہے کہ پاکستان کی ترقی کیلئے ضروری ہے دونوں رابطے میں رہیں، ملاقاتیں معمول کا حصہ ہیں مگر یہ علیحدہ بات ہے کہ ہر ملاقات رپورٹ نہیں ہوگی۔آئینی ذمہ داری کے تحت جمہوری حکومت کی حمایت کر رہے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
برطانوی حکومت اور فوج پر ’جنگی جرائم چھپانے‘ کا الزامبرطانوی حکومت اور افواج پر الزام عائد کیا گیا ہے کہ انھوں نے برطانوی فوج کی جانب سے افغانستان اور عراق میں معصوم شہریوں کی ہلاکتوں پر پردہ ڈالا تھا بی بی سی پینوراما اور سنڈے ٹائمز نے اس تحقیق کے سلسلے میں 11 برطانوی تفتیش کاروں سے بات کی جن کا کہنا تھا کہ انھیں جنگی جرائم مستند ثبوت ملے ہیں۔
مزید پڑھ »
حکومت اور شریف خاندان کے درمیان کوئی ڈیل نہیں ہوئی، شیخ رشید - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
حکومت اور شریف خاندان کے درمیان کوئی ڈیل نہیں ہوئی، شیخ رشید - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
شیخ رشید احمد نے حکومت کو نواز شریف کے معاملے پر ایک اور مشورہ دے دیا۔شیخ رشید احمد نے حکومت کو نواز شریف کے معاملے پر ایک اور مشورہ دے دیا۔ NawazSharif Health LeaveForLondon PTIGovernment SheikhRasheed PMImranKhan SupremeCourt pmln_org MaryamNSharif Marriyum_A ShkhRasheed Dr_FirdousPTI pid_gov ImranKhanPTI
مزید پڑھ »
شیخ رشید نے زرداری اور فریال تالپور کے مستقبل کے حوالے سے بڑی پیش گوئی کردیلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ زرداری اور فریال تالپور کے
مزید پڑھ »
فوارے اور آسمانی بجلی کے ہم آغوش ہونے کے مناظر -ریاض : سوسائٹی آف کلچر اینڈ آرٹس سعودی فوٹوگرافر کھینچی گئی تصاویر سیاحوں اور مناظرِ فطرت کے شائقین کے لیے غیرمعمولی توجہ کا باعث بنے۔
مزید پڑھ »